تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"double" کے متعقلہ نتائج
double کے لیے اردو الفاظ
double کے اردو معانی
- ہم زاد
- دُہْرا کرنا
- دُگْنا کرنا
- دو گُنا
- دُہْرَاْ
- جوڑَہ
- مُکَرَّر
double के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हम-ज़ाद
- दोहरा करना
- दुगना करना
- दो-गुना
- दुहरा
- जोड़ा
- मुकर्रर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَبَل زِین
مضبوط تاگے اور سنگین بناوٹ کا دبیز قِسم کا کپڑا جو فوجی وردیاں بنانے کے لیے مخصوص ہے اس کو بعض مقام پر چپکن کہتے ہیں.
ڈَبَل تار
دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ ، ایکسپریں ٹیلی گرام ، ارجنٹ تار ، جلدی پہنْچنے والا برقیہ.
ڈَبَل روٹی
مغربی طرز کی بھٹّی یا تنورمیں پکائی ہوئی خمیری روٹی جو میدہ، سُوجی وغیرہ سے تیّار ہوتی ہے، نان پاؤ
ڈَبَل تَرازُو
(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.
ڈَبَل بیڈ
ایک سرہانے کے ساتھ دو چارپائیوں کے برابر چارپائی یا بستر، بڑا پلنگ یا مسہری جس پر دو آدمی سو سکیں.
ڈَبَل کَمْرَہ
ہوسٹل یا ہوٹل میں دو آدمیوں کے رہنے کا کمرہ ، دو پلنگوں والا کمرہ ، ایسا کمرہ جس میں دو آدمیوں کے سونے کا انِتظام ہو.
ڈَبَل بِرَیسْٹ
ایک قسم کا کوٹ جس کی سینہ پر ایک تہ نیچے اور ایک تہ اُوپر ہوتی ہے. دوہرے پیش کا (کوٹ وغیرہ).
ڈَبَل پَروموشَن
دوہری ترقی ، دُوگنی ترقی ، ایک کے بجائے دو درجہ بڑھنا ، دوہرا درجہ بڑھ جانا ، ایک کلاس چھوڑ کر اس سے اگلی مِل جانا.
doublet
دو مماثل اشیا میں سے کوئی، خصوصاً دو لفظ جن کی اصل یا اشتقاق ایک ہو معنی الگ (م: fashion اورfaction, clock اور cloak- اردو: ظلم و ظلمت).
ڈَبْلا
ٹین یا لوہے وغیرہ کا ڈھلا ہوا بالٹی نُما پیالہ، جس پر ٹوپیاں منڈھی یا جمائی جاتی ہیں تا کہ اُن کی شکل دُرست رہے
دوبَلا
جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے
دُبَیلَہ
ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (double)
double
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔