تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"doable" کے متعقلہ نتائج

doable

جو کیا جا سکتا ہے۔.

ڈَبْلا

ٹین یا لوہے وغیرہ کا ڈھلا ہوا بالٹی نُما پیالہ، جس پر ٹوپیاں منڈھی یا جمائی جاتی ہیں تا کہ اُن کی شکل دُرست رہے

دوبَلا

جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے

double

ہم زاد

ڈَبْلُو

فربہ، موٹا

ڈَبولی

پانوں کی ڈھولی.

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

دُوبلا

= दुबला

dabble

بِھگونا

دُبْلائی

دبلا پن، دبلاپا

دُبَیلَہ

ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .

diabolo

لٹو اچھالنے کا کھیل جس میں دو سروں والے لٹو یا چکئی کو دو لکڑیوں کے درمیان بندھی ہوئی ڈور پر اچھالتے اور پکڑتے ہیں.

dibble

ایک دستی آلہ جس سے زمین میں بیج ڈالنے کے لیے سوراخ کرتے یا اسے گودتے ہیں ، گودا.

دو بالا

دُگنا، دوچند، دونا، افزوں، بڑھ چڑھ کر

دو بَلی

(پتنگ بازی) دو بل والی یعنی دُہرے بل کی (ڈور جو زیادہ مضبوط اور صاف ہوتی ہے).

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

double faced

مُنافِق

double dagger

دو خنجری نشان

دبلے مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

double barrelled

دو نالی

double header

double dealing

دَغا بازی

double decker

دو عرشہ

double play

double bass

double jeopardy

double standard

double basson

double bassoon

double cross

داغا

double entendre

ذُو مَعْنی

double indemnity

double negative

double refraction

انعطاف مضاعِف

double salt

double boiler

double take

double time

double image

ڈَبَل کَرْنا

زیادہ کرنا ، بڑھا دینا.

double entry

double counter point

ڈَبَل چال چَلْنا

دو عملی سے کام لینا ، مُنافقانہ برتاؤ کرنا ، چالاکی برتنا ، دھوکا دینا.

ڈَبَل کا مِیٹھا

ڈبل روٹی کے توس کو گھی میں تل کر قوام میں ڈال کر بنایا ہوا حلوا ، حیدرآبادی کھانا.

ڈَبَل ہو جانا

دو چند ہو جانا ، دُگنا ہونا ، تعداد زیادہ ہونا.

ڈَبَل چُونے کا پان

اَیسا پان جس میں چُونے کی مقدار نسبتاً زیادہ ہو.

ڈَبَل ہو کَر آنا

ترقی حاصل کرکے آنا ، اچھے عہدے پر فائز ہونا ، رُتبے والا بن کر آنا.

دُبْلا کُنْبا سَراپ کی آس

غریب کی کوئی پروا نہیں کرتا .

قاضی جی دُبْلے کیوں شَہْر کا اَنْدیشَہ

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی کیوں دُبْلے شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کا اَنْدیشہ سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

daily double

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

رَونَق دوبالا ہونا

لُطف و خوشی دو چند ہوجانا ، چہل پہل پڑھ جانا ، گہما گہمی میں اضافہ ہونا.

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

doable کے لیے اردو الفاظ

doable

ˈduː.ə.bəl

doable کے اردو معانی

صفت

  • کرنے کے قابل
  • قابل بجا آوری
  • قابل کارروائی

doable के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • करने के काबिल
  • क़ाबिल बजा आवरी
  • क़ाबिल कार्रवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (doable)

نام

ای-میل

تبصرہ

doable

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone