تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبَیلَہ" کے متعقلہ نتائج

دُبَیلَہ

ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دُبَلْیا

نحیف و لاغر .

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

دَھبیلا

وہ کپڑا جس کا رن٘گ کہیں کہیں سے اُڑ گیا ہو .

دَبَیل

مُطیع ، زبردست ؛ مرعوب .

دَبِیا

ایک پیمانہ جو دس مٹھیوں کے برابر ہوتا ہے

دھیلا

چونسٹھ پیسے والے روپے کے ایک پیسے کا آدھا، آدھا پیسہ، ایسا پیسا اور دھیلا اب رائج نہیں

دھیلَہ

دھیلا ، نصف پیسہ.

دوبَلا

جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے

دِبْیَہ

۱. عمدہ اعلیٰ ، روشن ، نُورانی ، پاک خالص ، دیوتاؤں سے منسوب ، آسمانی ، دوسری دنیا کا .

دُوبلا

= दुबला

دَغِیلا

داغدار، چتی دار، چوٹ لگا ہوا پھل، گرا ہوا پھل جسے داغ لگ جائے

دَھبلا

عورتوں کا ڈِھیلا ڈھالا تہ بند، لہن٘گا، گھاگرا، بے قطع ڈھیلا پائجامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبَیلَہ کے معانیدیکھیے

دُبَیلَہ

dubaila•दुबैला

اصل: عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُبَیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .

Urdu meaning of dubaila

  • Roman
  • Urdu

  • ek ba.Daa pho.Daa jo umuuman gol hotaa hayaavarus me.n piip jamaa hotii aur dard ya sozish nahii.n hotii varm hotaa hai

English meaning of dubaila

Noun, Masculine

  • a round and large boil

दुबैला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोल और बड़ा वरम, फोड़ा, व्रण।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبَیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبَیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone