تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diabolo" کے متعقلہ نتائج

diabolo

لٹو اچھالنے کا کھیل جس میں دو سروں والے لٹو یا چکئی کو دو لکڑیوں کے درمیان بندھی ہوئی ڈور پر اچھالتے اور پکڑتے ہیں.

ڈَبولی

پانوں کی ڈھولی.

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دوبَلا

جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے

دُبْلائی

دبلا پن، دبلاپا

دِھبْلی

جُوَف پیچ جس میں محدّب پیچ داخل کیا جاتا ہے ، ڈھبری .

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دُوبلا

= दुबला

دُبَلْیا

نحیف و لاغر .

رُبْعالَہ

(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

دَھبلا

عورتوں کا ڈِھیلا ڈھالا تہ بند، لہن٘گا، گھاگرا، بے قطع ڈھیلا پائجامہ

دھابْلی

کبوتروں یا مرغیوں کا دڑبا.

ڈَبْلا

ٹین یا لوہے وغیرہ کا ڈھلا ہوا بالٹی نُما پیالہ، جس پر ٹوپیاں منڈھی یا جمائی جاتی ہیں تا کہ اُن کی شکل دُرست رہے

ڈھابْلی

کبوتروں یا مُرغیوں کا دڑبا .

diabolo کے لیے اردو الفاظ

diabolo

diabolo کے اردو معانی

اسم

  • ایک کھیل جس میں دو لکڑیوں کے سروں پر بندھی ڈور کے ذریعے لٹو کی طرح گھڑے ہوئے لکڑی کے ٹکڑے کو گھماتے، اچھالتے اور پکڑتے ہیں اس کھیل میں استعمال ہونے والی لکڑی کا ٹکڑا

diabolo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक खेल जिस में दो लक्कड़ीयों के सुरों पर बंधी डोर के ज़रीये लट्टू की तरह घड़े हुए लक्कड़ी के टुकड़े को घुमाते, उछालते और पकड़ते हैं इस खेल में इस्तिमाल होने वाली लक्कड़ी का टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diabolo)

نام

ای-میل

تبصرہ

diabolo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone