تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"romeo" کے متعقلہ نتائج
romeo کے لیے اردو الفاظ
romeo کے اردو معانی
اسم
- مثالی عاشق مزاج نوجوان۔ [شیکسپئیر کے ڈرامے رومیو اینڈ جولیئٹ کا ہیرو] ۔.
romeo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिसाली आशिक़ मिज़ाज नौजवान। [शीकसपईर के ड्रामे रोमीयो ऐंड जोलीइट का हीरो] ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
rome
روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
deme
(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
دو مُوئی
(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .
آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی
مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر
ottava rima
آٹھ مصرعوں کا ایک بند جس کے مصرعے دس یا گیارہ ماتروں کے ہوتے ہیں اور قافیہ بندی اس طرح : abababcc ۔.
زیرِیں اَدَمَہ
(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (romeo)
romeo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔