تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rome" کے متعقلہ نتائج
rome کے لیے اردو الفاظ
rome کے اردو معانی
اسم
- روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے
- شہر کی آبادی تقریبا پچیس لاکھ اور پورے صوبہ روم کی آبادی اڑتیس لاکھ ہے
- شہر دریاۓ آنیینے اور دریاۓ تیبر کے سنگم پر آباد ہے
rome के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रुम, इटली का दार-उल-हकूमत, मुलक का सब से बड़ा शहर और मर्कज़ी मशरिक़ी इटली के इलाक़ा लाज़ीव का सदर मुक़ाम है
- शहर की आबादी तक़रीबन पच्चीस लाख और पूरे सूबा रुम की आबादी अड़तीस लाख है
- शहर दरयाए-ए-आ नेईंे और दरयाए-ए-तीब्र के संगम पर आबाद है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rome
روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے
romer
گتے یا پلا سٹک کا درجہ وار نشان زد کارڈ جس سے نقشے پر پڑے ہوئے چار خانے کے حوالوں سے پیمائش کی جاتی ہے [برط،موجد: C. Romer م: ۱۹۵۱ء کے نا م پر] ۔.
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
deme
(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
دو مُوئی
(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rome)
rome
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔