تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رما" کے متعقلہ نتائج

رما

بیوی

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رِمایَہ

धनुर्विद्या, तीरअंदाज़ी, तीर चलाना, बाण मारना।

رُمَانْیَہ

(طب) وہ غذا جس میں انار ڈالا گیا ہو

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

رَمانِیدَہ

भगाया हुआ।

رمانا

(جسم پردُھول یا راکھ) ملنا، جسم کو آلودہ کرنا (دھونی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، سجا دینا

رَمادی

خاکستری، خاکی

رَماسی

رمز کی بگاڑ، رمز کی باتیں

رَمالی

چاول کی ایک قسم جو باریک اور مزے دار ہوتا ہے کرنال میں پایا جاتا ہے

رُمال

مُنھ پوچھنے کا چھوٹا کپڑا ، رومال دستی.

رَماد

راکھ، خاکستر

رُمالی

چھوٹا دوپٹا، عورتوں کے سر پر بان٘دھنے کا مقنع، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا، میانی کا کپڑا، دونوں بائنچوں کے بیچ کا کپڑا

رُمانی

عشق و عاشقی والا ، رُومانی ، رُومان پرور .

رِماح

رمح کی جمع، برچھے، نیزے

رِمَال

جوتش، رمل، نجوم

رَماں

رچا ہوا ، رما ہوا .

رُمّانی

رُمّان سے منسوب، انار کے رن٘گ یا وضع کا، انار جیسے رنگ کا، گہرے سرخ رنگ والا

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رَمّاح

बरछा चलानेवाला, बरछेबाज़।

رَمّاز

وہ شخص جو اشاروں، کنایوں سے گفتگو کرے، وہ جو خفیہ طور پر گفتگو کرے

رُمّان

انار کا پھل نیز درخت

رَمائِم

بوسیدہ، کہنہ

رُمّانی یاقُوت

(نگینہ گری) انار کے دانے کے مانند آب دار اور روشن رن٘گ یاقُوت جو درجۂ اوّل میں شُمار کِیا جاتا ہے .

رُمّانی مَرْوارِید

(نگینہ گری) سرخ زرد اور سیاہ رنگوں کی جھلک کا موتی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

ذُو رُمْع

(نجوم) دمدار ستارے کی ایک قسم جو نیزے کی طرح دکھائی دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رما کے معانیدیکھیے

رما

ramaaरमा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوی
  • معشوقہ
  • آشنا
  • خوش قسمتی
  • نصیبا
  • اقبال
  • دولتمندی، امارت، شان و شوکت
  • کاتک بدی کی گیارھویں تاریخ
  • (آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی، رمبا، رمٹا

شعر

Urdu meaning of ramaa

  • Roman
  • Urdu

  • biivii
  • maashuuqaa
  • aashnaa
  • Khushaqisamtii
  • nasiiba
  • iqbaal
  • daulatmandii, imaarat, shaan-o-shaukat
  • kaatik badii kii gyaarve.n taariiKh
  • (aara kushii) lakk.Dii me.n chau.Dii aur gahirii chuul chhedne kii ba.Dii kism kii paTTaasii, rambaa, ramTaa

English meaning of ramaa

Noun, Feminine

  • a wife
  • a beloved woman
  • a mistress
  • a name of Lakshmi, the goddess of fortune

रमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शोभा
  • लक्ष्मी
  • पत्नी
  • संपत्ति
  • सौभाग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رما

بیوی

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رِمایَہ

धनुर्विद्या, तीरअंदाज़ी, तीर चलाना, बाण मारना।

رُمَانْیَہ

(طب) وہ غذا جس میں انار ڈالا گیا ہو

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

رَمانِیدَہ

भगाया हुआ।

رمانا

(جسم پردُھول یا راکھ) ملنا، جسم کو آلودہ کرنا (دھونی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، سجا دینا

رَمادی

خاکستری، خاکی

رَماسی

رمز کی بگاڑ، رمز کی باتیں

رَمالی

چاول کی ایک قسم جو باریک اور مزے دار ہوتا ہے کرنال میں پایا جاتا ہے

رُمال

مُنھ پوچھنے کا چھوٹا کپڑا ، رومال دستی.

رَماد

راکھ، خاکستر

رُمالی

چھوٹا دوپٹا، عورتوں کے سر پر بان٘دھنے کا مقنع، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا، میانی کا کپڑا، دونوں بائنچوں کے بیچ کا کپڑا

رُمانی

عشق و عاشقی والا ، رُومانی ، رُومان پرور .

رِماح

رمح کی جمع، برچھے، نیزے

رِمَال

جوتش، رمل، نجوم

رَماں

رچا ہوا ، رما ہوا .

رُمّانی

رُمّان سے منسوب، انار کے رن٘گ یا وضع کا، انار جیسے رنگ کا، گہرے سرخ رنگ والا

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رَمّاح

बरछा चलानेवाला, बरछेबाज़।

رَمّاز

وہ شخص جو اشاروں، کنایوں سے گفتگو کرے، وہ جو خفیہ طور پر گفتگو کرے

رُمّان

انار کا پھل نیز درخت

رَمائِم

بوسیدہ، کہنہ

رُمّانی یاقُوت

(نگینہ گری) انار کے دانے کے مانند آب دار اور روشن رن٘گ یاقُوت جو درجۂ اوّل میں شُمار کِیا جاتا ہے .

رُمّانی مَرْوارِید

(نگینہ گری) سرخ زرد اور سیاہ رنگوں کی جھلک کا موتی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

ذُو رُمْع

(نجوم) دمدار ستارے کی ایک قسم جو نیزے کی طرح دکھائی دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رما)

نام

ای-میل

تبصرہ

رما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone