تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dime" کے متعقلہ نتائج
dime کے لیے اردو الفاظ
dime کے اردو معانی
اسم
- ڈائم
- عشر ڈالر
- دس سینٹ کا نقرئی سکہ جو ریاست ہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں رائج ہے
- ڈالر کا دسواں حصہ
dime के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डाइम
- उश्र डालर
- दस सैंट का नुक़रई सिक्का जो रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका और कैनेडा में राइज है
- डालर का दसवां हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
ڈوما
(سمکیات) سارڈین مچلی کا مقامی نام، جو عام طور پر کھانے میں آتی ہے، نیز ڈبّوں میں بند دساور سے بھی آتی ہے
deme
(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
دو مُوئی
(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .
دَمَوی دَمَہ
پرندے کی بولی یا آواز جس سے وہ اپنے ہم جنسوں کو شکاری پرندے کی آمد کی خبر دیتا ہے ، چمک (رک) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dime)
dime
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔