تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمی" کے متعقلہ نتائج

دَمی

چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے

دَمی گَیس

(طبیعات) گھونٹ گیس ، حبس گیس ، دم کو گھوٹنے والی گیس .

دَمْیَہ

بَچھڑا جو ابھی سدھایا نہ گیا ہو .

دُمْیَہ

پتھر یا کسی اور چیز کا بت ، مورتی .

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

دُور دَمی

دیر تک سانس نہ پُھولنے کی صِفت رکھنا.

شیر دَمی

گھوڑے کے تنفس کی ایک بیماری اس حالت میں گھوڑے کے پھیپھڑوں میں مواد جمع ہو جاتا ہے اس سے سان٘س لینے میں دشواری ہوتی ہے کھانسی کے دورے پڑتے ہیں جانور بہت کمزور ہو جاتا ہے اور سان٘س گُھٹ جانے سے موت واقع ہو سکتی ہے.

تیز دَمی

تیز دم (رک) کا اسم کیفیت.

عِیسیٰ دَمی

بیماروں کو شفا بخشنا ، مسیحا کی صفت رکھنا ، مُردوں کو زندہ کرنا.

حَبْسِ دَمی

حبس دم (رک) کی کیفیت .

سُبُک دَمی

تیز رفتاری.

کَج دَمی

سان٘س کا بے قاعدہ آنا.

جِنْسِیَت دَمی

گہری دوستی ، یارانہ ، بے تکلفی ؛ ہمسری ، ساتھ ، رفاقت ۔

جِنْسِیَت دَمی کَرْنا

غم خواری کرنا ، دوستی کرنا ، رفاقت کرنا ، ساتھ دینا ۔

دُمَیغ

دماغ کی ایک پتلی پٹی جو چوتھے بطین کے اگلے حصّہ کی چھت کے عرض میں واقع ہے، چھوٹا دماغ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمی کے معانیدیکھیے

دَمی

damii•दमी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے
  • پودوں سے نکلنے والا عرق یا دودھ

Urdu meaning of damii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa huqqa, gi.D-gi.Dii, naariiyal ka hukka, jis me.n paanii na Daala jaaye
  • paudo.n se nikalne vaala arq ya duudh

English meaning of damii

Noun, Feminine

  • tobacco pipe or a small hookah

दमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नारियल का हुक्का जिसमें पानी न डाला जाय, छोटा हुक्का
  • पौधों से निकलने वाला अर्क़ या दूध

विशेषण

  • दम लगाने या साधने वाला
  • गाँजा पीने वाला, गँजेड़ी
  • दमे का रोगी
  • दमनशील

دَمی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone