تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمَئی" کے متعقلہ نتائج

دَمَئی

مالگزاری کی شرح .

دَمی

چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے

دَمی گَیس

(طبیعات) گھونٹ گیس ، حبس گیس ، دم کو گھوٹنے والی گیس .

دَمْیَہ

بَچھڑا جو ابھی سدھایا نہ گیا ہو .

دُمْیَہ

پتھر یا کسی اور چیز کا بت ، مورتی .

دَمِیدَہ

بڑھا ہوا، پھیلا ہوا، چلتا ہوا، جاری، رواں دواں

دُمَیغی

دمیغ (رک) سے منسوب ، دمیغ کا .

دَمِیدَگی

ہوا کا چلنا

دُمَیغْیاتی

دمیغ (رک) سے منسوب یا متعلق .

دُمیزَہ

(نباتیات) تنا ، ساق ، جذع .

دَمِیتا

مُرید ، حلقہ بگوش ، ارادات مند ، پیروی کرنے والا .

دُمَیغ

دماغ کی ایک پتلی پٹی جو چوتھے بطین کے اگلے حصّہ کی چھت کے عرض میں واقع ہے، چھوٹا دماغ

دَمِیم

بد صورت، زشت رُو، حقیر

دَمِیدَن

اُگنا ، پھوٹنا ، کھلنا ، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا ، پھیلنا .

دُمّیلِیَت

پھوڑے پھنسی کی ایک بیماری ، پھوڑے پھنسی کا ہونا ، پھوڑے پھنسیوں سے بھرا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمَئی کے معانیدیکھیے

دَمَئی

dama.ii•दमई

  • Roman
  • Urdu

دَمَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مالگزاری کی شرح .

Urdu meaning of dama.ii

  • Roman
  • Urdu

  • maalaguzaarii kii sharah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone