تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ramie" کے متعقلہ نتائج
ramie کے لیے اردو الفاظ
ramie کے اردو معانی
اسم
- مشرقی ایشیا کا ایک اونچا درخت Boehmeria nivea۔.
- اس سے حاصل ہونے والا مضبوط ریشہ جس سے کپڑا بنا جاتا ہے۔.
ramie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मशरिक़ी एशिया का एक ऊंचा दरख़्त Boehmeria nivea।
- इस से हासिल होने वाला मज़बूत रेशा जिस से कपड़ा बना जाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
rome
روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
deme
(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ramie)
ramie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔