تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"patina" کے متعقلہ نتائج
patina کے لیے اردو الفاظ
patina کے اردو معانی
اسم
- پرانی کانسی کی اشیا پر زنگار کی تہ ، عموماً سبز ۔.
- دوسری سطحوں پر اس طرح کا زنگ ۔.
- لکڑی کی چیزوں پر وقت گزرنے سے پید ا ہونے والی چمک ۔.
patina के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पुरानी कांसी की अश्या पर ज़ंगार की ता , उमूमन सबज़ ।
- दूसरी सतहों पर इस तरह का ज़ंग ।
- लक्कड़ी की चीज़ों पर वक़्त गुज़रने से पैदा होने वाली चमक ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُوتْنا
ایک بیماری جو بچوں کو ہوتی ہے اور وہ سوکھ کر مر جاتے ہیں (ہندو عقیدے کے مطابق یہ بیماری اسی نام کی ایک بد روح کے ذریعہ پھیلی جسے ننھے کرشنا کو ہلاک کرنے کے لیے کشن نے بھیجا تھا )، سوکھا
پَٹنا پَٹ جانا
۔ (ھ) پاٹنا کا لازم) ۱۔ پوشش ہونا۔ چھایا جانا۔ (فقرہ) چھت آج پٹ گئی۔ ۲۔ ادا ہوجانا۔ ؎ ۔۳۔ طے ہونا قیمت چکنا۔ (فقرہ) آج رہن کا معاملہ پٹ گیا۔ ۴۔ بھرنا اٹنا۔ ؎ ۵۔ آبپاشی ہونا۔ ۶۔ بکثرت ہونا۔ (فقرہ) آج آموں سے بازار پٹا پڑا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (patina)
patina
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔