تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوڑے پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کوڑے پِیٹْنا

کوڑے مارنے یا کوڑے لگانے کی آواز پیدا کرنا.

کِواڑ پِیٹْنا

دروازے پر دستک دینا، دروازہ بجانا

کھاڑُو پُھوٹْنا

ٹَھگوں کا جماعت سے متفرق ہو جانا.

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

کَھڑا پَڑا پِیٹْنا

(اضطراب کی حالت میں) کھڑے اور پڑے دونوں طرح اپنے جسم پر دوہتَر مارنا ماتم کرنا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

کَپْڑے پَہَنْنا

کپڑے پہنانا کا لازم، لباس زیب تن کرنا

کُوڑی کے دِن پِھرْنا

ناکارہ چیز کارآمد ؛ ذلیل کا باعزت ہونا، گھورے کے دن بھرنا،بے قدر چیز کی قدر ہونا.

کونے کونے کے جالے لیتے پِھرْنا

ایک جگہ چین سے نہ بیٹھنا ، راز کی نوہ میں ہرطر گھومنا ، عُیوب کی تلاش میں رہنا.

کُوڑے کے دِن پِھرْنا

بے قدر چیز کی قدر ہونا، کمتر کا عزّت پانا، ناکارہ چیز کا کار آمد ہوجانا.

کان میں کَوڑی پَہنْنا

غلامی کا حلقہ پہننا، مطیع ہونا، (کنایۃً) حلقہ بگوش ہونا

کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل پَڑنا

پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوڑے پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

کوڑے پِیٹْنا

ko.De piiTnaa•कोड़े पीटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کوڑے پِیٹْنا کے اردو معانی

  • کوڑے مارنے یا کوڑے لگانے کی آواز پیدا کرنا.

Urdu meaning of ko.De piiTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.De maarne ya ko.De lagaane kii aavaaz paida karnaa

कोड़े पीटना के हिंदी अर्थ

  • चाबुक मारने या चाबुक लगाने की आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوڑے پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوڑے پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone