تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْنا" کے متعقلہ نتائج

پُتْنا

پچارا یا ہوتا پھیرا جانا، رن٘گ یا سفیدی کا پھیرا جانا، کوچی ہونا، لپنا

پَتْنا

وہ کپڑا جس سے پُچارا پھیرتے ہیں

پَتْنی

شوہر کی خدمت گزار عورت، وفادار بیوی

پوتْنا

قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رن٘گ کے پانی سے دیواروں کا اُجالنا

پُوتْنا

ایک بیماری جو بچوں کو ہوتی ہے اور وہ سوکھ کر مر جاتے ہیں (ہندو عقیدے کے مطابق یہ بیماری اسی نام کی ایک بد روح کے ذریعہ پھیلی جسے ننھے کرشنا کو ہلاک کرنے کے لیے کشن نے بھیجا تھا )، سوکھا

پَتَّنی

حکم یا فرمائش کے مطابق تیار کی ہوئی (چیز) .

پَتانا

پتیانا، بھروسا کرنا، یقین کرنا

پَتّانا

حواس باختہ ہونا

پَتْھنا

گوبر کے اپلے بننا ، تھپنا.

پَتَن

ستی، گراوٹ

پَتَّن

دریا کی گزر گاہ ، گھاٹ

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْنا کے معانیدیکھیے

پُتْنا

putnaa•पुतना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُتْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پچارا یا ہوتا پھیرا جانا، رن٘گ یا سفیدی کا پھیرا جانا، کوچی ہونا، لپنا

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا یا کوچی جس سے بچارا پھیرتے ہیں، پوتا
  • لازم۔ پچارا پھرنا، پوتا جانا

Urdu meaning of putnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pachaaraa ya hotaa pheraa jaana, rang ya saphedii ka pheraa jaana, kuuchii honaa, lapna
  • vo kap.Daa ya kuuchii jis se bichaara pherte hain, potaa
  • laazim। pachaaraa phirnaa, potaa jaana

पुतना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पुताई होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone