تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْنی" کے متعقلہ نتائج

پَٹْنی

وہ اراضی یا کھیت جو زمیندار اپنی جاگیر سے ایک مقررہ لگان پر دوامی طور سے دے دے .

پَٹْنی دار

پٹنی معنی نمبر ۱ کا کاشتکار.

دَر پَٹْنی

(کاشت کار) پٹنی اراضی کا وہ حصہ جو پٹنی دار اپنے حق میں سے کسی دوسرے کو اصلی شرائط پر دیدے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْنی کے معانیدیکھیے

پَٹْنی

paTniiपटनी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اراضی یا کھیت جو زمیندار اپنی جاگیر سے ایک مقررہ لگان پر دوامی طور سے دے دے .
  • وہ کمرہ جس کے اوپر اور کمرہ ہو ، کوٹھے کے نیچے کا کمرہ ، پٹون٘ہا.
  • استمراری پٹے کے طریقے سے کھیت کا بندوبست کرنے کا طریقہ ؛ دو کھون٘ٹیوں کے سہارے لگائی ہوئی پٹری جس پر کوئی چیز رکھی جائے.

اسم، مذکر

  • ناخدا ، ملّاح ، کھویّا.

Urdu meaning of paTnii

  • Roman
  • Urdu

  • vo araazii ya khet jo zamiindaar apnii jaagiir se ek muqarrara lagaan par davaamii taur se de de
  • vo kamra jis ke u.upar aur kamra ho, koThe ke niiche ka kamra, paTTuu nha
  • istimraarii paTTe ke tariiqe se khet ka band-o-bast karne ka tariiqa ; do khuunTiyo.n ke sahaare lagaa.ii hu.ii paTrii jis par ko.ii chiiz rakhii jaaye
  • naaKhudaa, mullaah, khaviiXyaa

English meaning of paTnii

Noun, Feminine

  • a room with another room above it

Noun, Masculine

  • boatman, waterman, ferryman

पटनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कमरा जिसके ऊपर और भी कमरा हो
  • चीज़ें रखने के लिए दीवार में लगा हुआ पट्टा
  • ज़मीन का स्थायी बंदोवस्त करने की रीति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹْنی

وہ اراضی یا کھیت جو زمیندار اپنی جاگیر سے ایک مقررہ لگان پر دوامی طور سے دے دے .

پَٹْنی دار

پٹنی معنی نمبر ۱ کا کاشتکار.

دَر پَٹْنی

(کاشت کار) پٹنی اراضی کا وہ حصہ جو پٹنی دار اپنے حق میں سے کسی دوسرے کو اصلی شرائط پر دیدے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone