تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی

گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا

کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

gadhaa piiTe se gho.Daa nahii.n hotaaगधा पीटे से घोड़ा नहीं होता

نیز : گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا, گَدھا پِیٹْنے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
  • بیوقوف کو ادب سکھانے سے کوئی فائدہ نہیں، تربیت سے رذیل شریف نہیں بن سکتا

Urdu meaning of gadhaa piiTe se gho.Daa nahii.n hotaa

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf ko maar kar samajhdaar nahii.n banaayaa ja saktaa, bevaquuf koshisho.n ke baad bhii aqalmand nahii.n ho saktaa, asliiyat nahii.n badal saktii
  • bevaquuf ko adab sikhaane se ko.ii faaydaa nahiin, tarbiiyat se raziil shariif nahii.n bin saktaa

English meaning of gadhaa piiTe se gho.Daa nahii.n hotaa

  • beating an ass will not turn it into a horse, nothing can make a born-fool wise

गधा पीटे से घोड़ा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • बेवक़ूफ़ कोशिशों के बाद भी समझदार नहीं हो सकता, असलियत नहीं बदल सकती

    विशेष बुरी चीज़ से किसी भी प्रकार अच्छी चीज़ नहीं बनती।

  • मूर्ख को सभ्य बनाने से कोई लाभ नहीं, प्रशिक्षण से तुच्छ व्यक्ति सज्जन और सुशील नहीं बन सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی

گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا

کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone