تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹْنا لینا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹْنا لینا

کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

لُٹْنا پِٹْنا

رک: لُٹا، خستہ حال ہونا، لوٹا جانا، تباہ ہونا، برباد ہونا.

پَٹّا لِکْھوا لینا

۔ قول وقرار کرلینا۔ معاہدہ کرلینا۔ (فقرہ) کیا آپ نے اس گھر کا پٹّا لکھوالیا ہے۔

پَسِیْنا کِھینْچ لینا

جسم سے پسینا نکال دینا .

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

نَہ پِینا لَڑنا

نہ پینا لڑانا (رک) کا لازم ؛ مرغ کا بے پانی متواتر اور پیہم لڑنا ۔

کھانا پِینا اَنْگ لَگْنا

acquire strength

لین پَڑنا

قطار لگنا ، صف میں ہونا.

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

پَسِیْنا لانا

رک : پسینا نکالنا.

خاک لیتا پِھرْنا

اپنے مطلب کے واسطے بار بار کسی کے دروازے پر جانا .

لِیپْنا پوتْنا

پلستر کرنا، مٹی سے زمین لیپنا

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا

بیقراری اور اضطراب میں کمی آنا، پل بھر کو آرام ملنا، قدرے سکون مِلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹْنا لینا کے معانیدیکھیے

پِیٹْنا لینا

piiTnaa lenaa•पीटना लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِیٹْنا لینا کے اردو معانی

  • کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

Urdu meaning of piiTnaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaanaa, haasil karnaa, rozii milnaa

पीटना लेना के हिंदी अर्थ

  • कमाना, प्राप्त करना, रोज़ी मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹْنا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹْنا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone