تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pack" کے متعقلہ نتائج
pack کے لیے اردو الفاظ
pack کے اردو معانی
اسم، فعل
- بسته
- پشتارہ
- گٹھا
- بنڈل
- پارسل
- گٹھڑی
- ایسی چیز کی ایک مقدار جسے کہیں لے جانے کے لیے لپیٹا یا باندھا جائے
- ایک بنڈل
- پارسل یا گانٹھ، خاص طور پر کسی آدمی یا جانور کی پیٹھ پر لاد کر لے جانے کے لیے
- کسی چیز کی ایک مقررہ مقدار جو فروخت کے لیے لپیٹی گئی ہو
- بعض مخصوص جانوروں کا ایک گروہ یا غول، جیسے شکاری کتے یا بھیڑیے
- کسی چیز کی ایک مقدار بطور غذائی پیداوار، جسے کسی ایک وقت یا ایک موسم میں فروخت کے لیے بند یا پیک کیا جائے
- ایک مکمل سیٹ یا گڈی، جیسے تاش کی
- آرایشی سامان
- علاج معالجے کی غرض سے گیلے یا سوکھے کپڑوں میں جسم کی لپیٹ
- تیرتے ہوئے برف کے ٹکڑوں کی ایک بڑی تعداد جو باہم مجتمع ہوگئی ہو
- چیزوں یا اشخاص کا ایک گروہ جسے حقارت کے ساتھ ’’پیک‘‘ کہا جائے
pack के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- बस्ते
- पुश्तारा
- गट्ठा
- बंडल
- पार्सल
- गठड़ी
- ऐसी चीज़ की एक मिक़दार जिसे कहीं ले जाने के लिए लपेटा या बांधा जाये
- एक बंडल
- पार्सल या गांठ, खासतौर पर किसी आदमी या जानवर की पीठ पर लाद कर ले जाने के लिए
- किसी चीज़ की एक मुक़र्ररा मिक़दार जो फ़रोख़त के लिए लपेटी गई हो
- बाअज़ मख़सूस जानवरों का एक गिरोह या गोल, जैसे शिकारी कुत्ते या भेड़ीए
- किसी चीज़ की एक मिक़दार बतौर ग़िज़ाई पैदावार, जिसे किसी एक वक़्त या एक मौसम में फ़रोख़त के लिए बंद या पैक किया जाये
- एक मुकम्मल सीट या गुडी, जैसे ताश की
- आराएशी सामान
- ईलाज मुआलिजे की ग़रज़ से गीले या सूखे कपड़ों में जिस्म की लपेट
- तैरते हुए बर्फ़ के टुकड़ों की एक बड़ी तादाद जो बाहम मुजतमा होगई हो
- चीज़ों या अश्ख़ास का एक गिरोह जिसे हक़ारत के साथ ''पैक'' कहा जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pack)
pack
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔