تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pack rat" کے متعقلہ نتائج

pack rat

شمالی امریکا کا ایک جنگلی چوہا جس کی دم لمبی اور گچھے دار ہوتی ہے۔.

رَتَن پاک

اعلیٰ جوہر

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں

کسی کو معاملے سے نا کام یا الگ کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

گوشْت کھا لیتے ہَیں ، ہَڈِّیاں پھینْک دیتے ہَیں

اچھی چیز استعمال کی جاتی ہے اور بُری چیز ضائع کردی جاتی ہے ، اچھی چیز استعمال کرنی چاہیے بری چیز سے ہرہیز کرنا

pack rat کے لیے اردو الفاظ

pack rat

pack rat کے اردو معانی

اسم

  • نیولے یا گلہری جیسا جانور
  • شمالی امریکا کا ایک بڑا کُترنے والا جانور نیوٹو ماسنیریا (Neotoma cinerea) جس کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس کی دم جھاڑ دار اور عادت یہ ہوتی ہے کہ وہ ایسی چھوٹی چھوٹی چیزیں ذخیرہ کرتا ہے جو اس کے لیے اکثر بے کار ہوتی ہیں
  • (بول چال) وہ شخص جو بے کار چیزیں جمع کرتا ہو
  • کباڑی
  • ایک سن رسیدہ جویندۂ معدنیات

pack rat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नेवले या गिलहरी जैसा जानवर
  • शुमाली अमरीका का एक बड़ा कुतरने वाला जानवर नीवटो मासनीरया (Neotoma cinerea) जिस की ख़ुसूसीयात ये हैं कि इस की दम झाड़दार और आदत ये होती है कि वो ऐसी छोटी छोटी चीज़ें ज़ख़ीरा करता है जो इस के लिए अक्सर बे कार होती हैं
  • (बोल चाल) वो शख़्स जो बे कार चीज़ें जमा करता हो
  • कबाड़ी
  • एक सन रसीदा जवीनद-ए-मादनियात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pack rat)

نام

ای-میل

تبصرہ

pack rat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone