تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"packing" کے متعقلہ نتائج

packing

packing case

سامان بند کرنے کا بکس (عموماً لکڑی کا) یا قالب چوکھٹا، ڈھا نچا، قلبوت یا کا لبد۔.

picking

چھانٹ

pecking

ایک قسم کا پیمانہ

packingneedle

موٹا سوا

پَچ رَنْگ

پانچ رنگ کا، پانج رنگ کا پاؤڈر یا بکنی

پِک اَنگ

ایک چھوٹا پرندہ جو عام طور پر چٹکیا کہلاتا ہے .

پَتِن٘گے

پاکِیزْگی

صفائی، ستھرائی، پاک ہونے کی حالت، طہارت

پَتَنگ

ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .

پاسِنْگ نَہ ہونا

not be a match for

پاسَنگ

وہ پتھریا کوئی اور چیز، جو ترازو کے پلڑوں کو برابر کرنے کو رکھتے ہیں یا اس کی ڈس جوتی یا ڈنڈی کے سرے پر بان٘دھ دیتے ہیں

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَرِناہ

محیط دائرہ، چکر، گولائی، وسعت، چوڑائی، عرض

پِنگ

سرخی مائل بھوسلا ، زردی مائل ، گندمی

packing کے لیے اردو الفاظ

packing

ˈpæk.ɪŋ

packing کے اردو معانی

  • گٹھڑی بندی
  • بھراؤ
  • اس شخص، آلے یا مشین کا عمل جو پیک کرتی ہے
  • ایک جکڑ بند، سخت جوڑ لگانے کے لیے، جیسے بھاپ کے پانی میں استعمال ہونے والا مواد
  • (مرکزائی طبیعیات) پروٹون اور نیوٹرون مرکزہ کی تشکیل جس کے نتیجے میں کمیت کا ضیاع ہوتا ہے اور توانائی وجود میں آتی ہے

packing के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गठड़ी बंदी
  • भराओ
  • इस शख़्स, आले या मशीन का अमल जो पैक करती है
  • एक जकड़ बंद, सख़्त जोड़ लगाने के लिए, जैसे भाप के पानी में इस्तिमाल होने वाला मवाद
  • (मर कज़ाई तबीअयात) प्रोटोन और नीवटरोन मरकज़ा की तशकील जिस के नतीजे में कमीयत का ज़या होता है और तवानाई वजूद में आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (packing)

نام

ای-میل

تبصرہ

packing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone