تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"picket" کے متعقلہ نتائج

picket

قَراوُل

piquet

تاش کا ایک کھیل

packet

ڈِبّا

پِکیٹِن٘گ

پہرہ دینا ، گشت کرنا ؛ ہڑتال کے زمانے میں آدمیوں کو کام سے روکنا ، دھرنا دینا.

picketer

ناکہ بَندی کَرنے والا شَخَص

فَقَط

ختم، تمام شُد، تمّت (کسی تحریر کے اختتام پر)

پاکِٹ ماری

پاکٹ مار (رک) کا کام.

پاکِٹ مار

جیب کترا ، جیب تراش.

پاکٹ جھاڑْنا

جو کچھ جیب میں ہو وہ سب خرچ کردینا ، فضول خرچی سے کام لینا.

پاکٹ گَرْم کَرنا

رشوت دینا ، گھوس دینا.

پاکٹ گَرْم ہونا

دھن پاس ہونا.

فاخْتَہ

سرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، پنڈک، قمری

فاخْتائِی

سرخی مائل خاکستری رنگ کا گھوڑا.

پُخْتاں

رک : پُختہ.

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

picket کے لیے اردو الفاظ

picket

ˈpɪk.ɪt

picket کے اردو معانی

  • کیل
  • میخ
  • کھونٹی
  • پکٹ
  • ناکا بندی
  • ایک لکڑی یا تھونی جس کا ایک سرا تیز نکیلا بنا لیا جاتا ہے اور اسے باڑھ لگانے یا کسی خیمے وغیرہ کو باندھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • کوئی ایسا شخص جسے مثلاً مزدور یونین کی طرف سے ہڑتال کے وقت کاروباری مقام کے سامنے یا قریب اس لیے مقرر کیا جائے کہ وہ مزدوروں یا گاہوں کے داخل ہونے کی ہمت شکنی کرے یا انھیں روکے
  • احتجاج یا مظاہرہ کرنے والا
  • (عسکری) فوجی سپاہیوں کا ایک دستہ جسے فوجی کیمپ سے آگے اس لیے مامور کیا جائے کہ وہ کسی اچانک حملے کے خلاف تحفظ کرے

picket के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कील
  • मेख़
  • खूंटी
  • पिकिट
  • नाकाबंदी
  • एक लक्कड़ी या थूनी जिस का एक सिरा तेज़ नुकीला बना लिया जाता है और उसे बाढ़ लगाने या किसी खे़मे वग़ैरा को बांधने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • कोई ऐसा शख़्स जिसे मसलन मज़दूर यूनीयन की तरफ़ से हड़ताल के वक़्त कारोबारी मुक़ाम के सामने या क़रीब इस लिए मुक़र्रर किया जाये कि वो मज़दूरों या गाहों के दाख़िल होने की हिम्मतशिकनी करे या उन्हें रोके
  • एहतिजाज या मुज़ाहरा करने वाला
  • (अस्करी) फ़ौजी सिपाहीयों का एक दस्ता जिसे फ़ौजी कैंप से आगे इस लिए मामूर किया जाये कि वो किसी अचानक हमले के ख़िलाफ़ तहफ़्फ़ुज़ करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (picket)

نام

ای-میل

تبصرہ

picket

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone