تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"packet" کے متعقلہ نتائج

packet

ڈِبّا

پاکیٹ

اون٘ٹ.

packet switching

معلومات کی ترسیل کا ایک طریقہ جس میں کسی پیغام کے اجزا علاحدہ علاحدہ آسان ترین راستے سے بھیجے جا تے ہیں اور پھر یکجا کیے جا تے ہیں۔.

picket

قَراوُل

pay packet

برط تنخواہ کا لفافہ۔.

فَقَط

ختم، تمام شُد، تمّت (کسی تحریر کے اختتام پر)

پاکِٹ ماری

پاکٹ مار (رک) کا کام.

پاکِٹ مار

جیب کترا ، جیب تراش.

پاکٹ جھاڑْنا

جو کچھ جیب میں ہو وہ سب خرچ کردینا ، فضول خرچی سے کام لینا.

پاکٹ گَرْم کَرنا

رشوت دینا ، گھوس دینا.

پاکٹ گَرْم ہونا

دھن پاس ہونا.

فاخْتَہ

سرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، پنڈک، قمری

فاخْتائِی

سرخی مائل خاکستری رنگ کا گھوڑا.

پُخْتاں

رک : پُختہ.

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

packet کے لیے اردو الفاظ

packet

ˈpæk.ɪt

packet کے اردو معانی

  • چھوٹی گھڑی
  • خریطہ
  • پلندا
  • ایک چھوٹا پیک، پیکج یا پارسل
  • خطوط کا ایک پارسل
  • ڈاک، تجارتی مال اور مسافروں کو مقررہ پروگرام کے مطابق لے جانے والا پانی کا جہاز۔ نیز :packet boat

packet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छोटी घड़ी
  • ख़रीता
  • पलंदा
  • एक छोटा पैक, पैकेज या पार्सल
  • ख़ुतूत का एक पार्सल
  • डाक, तिजारती माल और मुसाफ़िरों को मुक़र्ररा प्रोग्राम के मुताबिक़ ले जाने वाला पानी का जहाज़। नीज़ :packet boa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (packet)

نام

ای-میل

تبصرہ

packet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone