تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیک پَر پَیک" کے متعقلہ نتائج

پَیک پَر پَیک

ایک کے بعد دوسرا قاصد ، نامہ بر کا سلسلہ بندھنے کا عمل ، قاصد پر قاصد .

پَکاو پَر آنا

زخم پھوڑے یہ یا پھل وغیرہ کا پکنے یا تیاری کے قریب پہن٘چْنا.

پِک پِرِیا

بڑی جامن

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا لیوے جِس دِنا قادِر پاک قَدِیْر

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَندھیرا پاکھ

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

چُوہِیا ضَرِیح پَر چَڑھے سے پاک نَہیں ہوتی

ظاہرداری سے دل کی کثافت دور نہیں ہوتی .

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیک پَر پَیک کے معانیدیکھیے

پَیک پَر پَیک

pack par pack•पैक पर पैक

  • Roman
  • Urdu

پَیک پَر پَیک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک کے بعد دوسرا قاصد ، نامہ بر کا سلسلہ بندھنے کا عمل ، قاصد پر قاصد .

Urdu meaning of pack par pack

  • Roman
  • Urdu

  • ek ke baad duusraa qaasid, naama bar ka silsilaa bandhne ka amal, qaasid par qaasid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیک پَر پَیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیک پَر پَیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone