تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mother" کے متعقلہ نتائج
mother کے لیے اردو الفاظ
mother کے اردو معانی
اسم
- ماں
- ماتا
- مادر
- والدہ
- ام
- مائی
- بچے کو جنم دینے والی
- نزدیک ترین بزرگ خاتون
- جَدَّہ
- (بول چال) ساس
- خوش دامن
- سوتیلی ماں
- منہ بولی ماں
- (مجازاً) جو چیز کسی کو جنم دے یا کسی کی حفاظت کرے
- وہ عورت جس کو ماں سمجھا جائے
- جو ماں کا اختیار استعمال کرے
- زنانہ مذہبی جماعت کی سربراہ
- بوڑھی عورتوں کو مخاطب کرنے کی اصطلاح
- ماں سے مخصوص اوصاف
- سر کے پھپھوندی
- جراثیم پر مشتمل دبیز تہ جو خمیر ہونے والے سیّال پر جم جاتی ہے اور خمیر اٹھاتی ہے، خاص طور پر شراب یا شراب سیب کو سرکہ بناتے وقت
صفت
- خلقی
- مادری
- دیسی
- اصلی
- ذاتی
- جبلی
- مادرانہ
- ماں ہونے کی حیثیت
- ماں جیسا تعلق رکھنے والی
- ماں سے متعلق یا اس کی خصوصیات کی حامل
- اپنی ماں سے حاصل کردہ
فعل متعدی
- (کسی کی) ماں بننا
- ماں ہونا
- جنم دینا
- جننا
- پیدا کرنا
- ماں کی طرح دیکھ بھال کرنا یا حفاظت کرنا
- کسی کی ماں ہونے کا اقرار کرنا
- (کسی تصنیف) کے مصنف ہونے کا اقرار کرنا
- کسی کو اپنا سمجھنا
- ماں مہیا کرنا
- دیکھ بھال والی مہیا کرنا
mother के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- माँ
- माता
- मादर
- वालिदा
- उम्म
- माई
- बच्चे को जन्म देने वाली
- नज़दीक-तरीन बुजुर्ग ख़ातून
- जद्दा
- (बोल-चाल) सास
- ख़ुश-दामन
- सौतेली माँ
- मुँह-बोली माँ
- (मजाज़न) जो चीज़ किसी को जन्म दे या किसी की हिफ़ाज़त करे
- वो 'औरत जिसको माँ समझा जाए
- जो माँ का इख़्तियार इस्ते'माल करे
- ज़नाना मज़हबी जमा'अत सरबराह
- बूढ़ी 'औरतों को मुख़ातब करने की इस्तिलाह
- माँ से मख़्सूस औसाफ़
- सर के फफूँदी
- जरासीम पर मुश्तमिल दबीज़ तह जो ख़मीर होने वाले सय्याल पर जम जाती है और ख़मीर उठाती है, ख़ास तौर पर शराब या शराब सेब को सिर्का बनाते वक़्त
विशेषण
- ख़ल्क़ी
- मादरी
- देसी
- अस्ली
- ज़ाती
- जिबिल्ली
- मादराना
- माँ होने की हैसियत
- माँ जैसा त'अल्लुक़ रखने वाली
- माँ से मुत'अल्लिक़ या उसकी ख़ुसूसियात की हामिल
- अपनी माँ से हासिल-कर्दा
सकर्मक क्रिया
- (किसी की) माँ बनना
- माँ होना
- जन्म देना
- जनना
- पैदा करना
- माँ की तरह देख-भाल करना या हिफ़ाज़त करना
- किसी की माँ होने का इक़रार करना
- (किसी तसनीफ़) के मुसन्निफ़ होने का इक़रार करना
- किसी को अपना समझना
- माँ मुहय्या करना
- देख-भाल वाली मुहय्या करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mothering sunday
برط یوم مادراں ، چلّے (رک: Lent) کا چوتھا اتوار جبکہ ماؤں کو تحفے پیش کیے جاتے ہیں۔.
مُٹْھرِیاں
وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں
مُتَعاہِد
معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار
مُتَعَہّد
۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔
مَئے طَہُور
جنت کی بے نشہ اور پاکیزہ شراب، جنت کا وہ پاک، لطیف اور کیف آور مشروب جس کا قرآن شریف میں ذکر ہے، مشروب پاک
مُٹْھڑِیاں
وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mother)
mother
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔