تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتْھڑا" کے متعقلہ نتائج

موتْھڑا

موٹا

موتْڑا

رک : موترا

موتْڑَہ

رک : موترا

موٹْھڑا

ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا

موتھا

ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں

مُوکھڑا

رک : مکھڑا ۔

موتھرا

اُس غدود کو کہتے ہیں، جو گھوڑے کے پچھلے پاؤں میں نمودار ہوتاہے اور جس کی وجہ سے وہ لنگ کرنے لگتا ہے، اس مرض کا نام ہے، جس میں گھوڑے کے ٹخنے کی ہڈّی بڑھ جاتی ہے، کُند، چاکو موتھرا ہوگیا

مُتَوڑا

بہت پیشاب کرنے والا، سوتے میں بستر پر پیشاب کرنے والا

مُتاڑی

(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مُتَوڑا پَن

bed-wetting

ہَڈّے موتھڑے

ہڈّی پسلی، ڈیل ڈول ، کس بل ، طاقت ۔

ہَڈّے موتھڑے نِکَلنا

۔ بہت لاغر ہو جانا ، سوکھ کر لکڑی ہو جانا ، ہڈّی پسلی دکھائی دینا

ہَڈّے موتھڑے نِکَل آنا

۔ بہت لاغر ہو جانا ، سوکھ کر لکڑی ہو جانا ، ہڈّی پسلی دکھائی دینا

لَنگ ماتْڑا

رک : لگ ماترا ؛ (تحقیراً) چہیتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں موتْھڑا کے معانیدیکھیے

موتْھڑا

moth.Daa•मोथड़ा

  • Roman
  • Urdu

موتْھڑا کے اردو معانی

  • موٹا
  • کند ، کھٹل
  • (سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کے ٹخنے کی ہڈی بڑھ جاتی ہے یا غدودوں پر ورم آجاتا ہے ، ہڈا جس کی وجہ سے گھوڑا لنگ کرنے لگتا ہے ۔ موتھڑا وہ ہے کہ گھوڑے کے پانوں میں مقابل زانو کے رگیں پھول جاتی ہیں

Urdu meaning of moth.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa
  • kund, khaTal
  • (saalo tirii) gho.De ka ek marz jis me.n is ke TaKhne kii haDDii ba.Dh jaatii hai ya Gaduudo.n par varm aajaataa hai, huDDa jis kii vajah se gho.Daa ling karne lagtaa hai । moth.Daa vo hai ki gho.De ke paano.n me.n muqaabil zaanuu ke rage.n phuul jaatii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتْھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتْھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone