تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَئے طَہُور" کے متعقلہ نتائج

مَئے طَہُور

جنت کی بے نشہ اور پاکیزہ شراب، جنت کا وہ پاک، لطیف اور کیف آور مشروب جس کا قرآن شریف میں ذکر ہے، مشروب پاک

مَیں تیرے صَدقے

نہایت خوشی یا خوشامد کے موقعے پر بولا جاتا ہے، میں تیرے بلہاری، بل جاؤں، قربان ہوں، واری جاؤں، صدقے جاؤں

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

میں تیرا گڈا بناؤنگا

میں تجھے خوب رسوا کروں گا

مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا

یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)

میں تیری تسبیح پڑھتا ہوں

میں تجھے ہر وقت یاد کرتا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے طَہُور کے معانیدیکھیے

مَئے طَہُور

mai-e-tahuur•मय-ए-तहूर

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

مَئے طَہُور کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جنت کی بے نشہ اور پاکیزہ شراب، جنت کا وہ پاک، لطیف اور کیف آور مشروب جس کا قرآن شریف میں ذکر ہے، مشروب پاک
  • (مجازاً) فیض الٰہی جو صدیقین کے قلوب پر وارد ہو

شعر

Urdu meaning of mai-e-tahuur

  • Roman
  • Urdu

  • jannat kii be nishaa aur paakiiza sharaab, jannat ka vo paak, latiif aur kaif aavar mashruub jis ka quraan shariif me.n zikr hai, mashruub paak
  • (majaazan) faiz ilaahii jo siddiiqiin ke quluub par vaarid ho

English meaning of mai-e-tahuur

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a purifying or a pure drink, the nectar of paradise, pure wine, wine of purity

मय-ए-तहूर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पवित्र मदिरा, वह मदिरा जो स्वर्ग में मिलेगी, पाक शराब, स्वर्ग की शराब, जन्नत की बेनशा और पाकीज़ा शराब, एक शुद्ध पेय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَئے طَہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَئے طَہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone