تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَرّفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَرّفَہ

محصول جو پیشہ وروں سے لیا جاتا ہے ، صنعتی یا پیشہ ورانہ محصول یا ٹیکس

خِراجِ مُتَحَرِّفَہ

پیشہ ورانہ ٹیکس یا ہُنرمندوں اور دستکاروں پر عائد شدہ محصول .

مُتَصَرَّفَہ

وہ چیز جو تصرف میں آگئی ہو، جس میں تصرف یا رد و بدل کیا گیا ہو، مقبوضہ

مُتَعَرِّفَہ

اقرار کرنے والا ، اعتراف کرنے والا ، معترف ۔

مُتَصَرِّفَہ

وہ قوت جو بعض حواس ظاہری اور بعض حواس باطنی کو مرکب کر دیتی ہے ۔

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

مُحْتَرِفَہ

۱۔ پیشہ ور لوگ ، کاری گر ۔

مِحرَفَہ

اہل حرفہ کے استعمال کا آلہ

مُنحَرِفَہ

(تشریح الاعضاء) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والا اندھا نالی دار عضو یا تھیلی (Diverticula).

مُتَعارِفَہ

مشہور، معروف، مروجہ

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُحَرِّکَہ

(طب) قوت نفسانی کی ایک قسم جو اعضا کو حرکت دیتی ہے

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَرّفَہ کے معانیدیکھیے

مُتَحَرّفَہ

mutaharrfah•मुतहर्रफ़ा

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَرّفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محصول جو پیشہ وروں سے لیا جاتا ہے ، صنعتی یا پیشہ ورانہ محصول یا ٹیکس

Urdu meaning of mutaharrfah

  • Roman
  • Urdu

  • mahsuul jo peshaa varo.n se liyaa jaataa hai, sanaatii ya peshaavraanaa mahsuul ya Taiks

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَرّفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَرّفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone