تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعاہِد" کے متعقلہ نتائج

مُتَعاہِد

معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار

مُتَعَہّد

۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔

مُتَعَدِّد

کئی، بہت سے، زیادہ، کافی

مُتَعاہِدَین

باہم عہد کرنے والے ، آپس میں معاہدہ کرنے والے ۔

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُعْتاد

عادی، خوگر

مُتَعَوِّد

व्यसनी, आदी, खूगर।

مُعْتَد

گنا گیا، شمار کیا ہوا، حساب کیا گیا

مَوتاد

معتاد، مقدار، حد، دوار کی مقدار

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مُتَعاقِد

آپس میں عہد و پیمان کرنے والا، آپس میں قول و قرار کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعاہِد کے معانیدیکھیے

مُتَعاہِد

muta'aahid•मुत'आहिद

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَهِدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعاہِد کے اردو معانی

صفت

  • معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار

Urdu meaning of muta'aahid

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aahidaa karne vaala, baaham ahd karne vaale, ek duusre se ahd-o-paimaan ya mu.aamalat karne vaala, Thekedaar

English meaning of muta'aahid

Adjective

  • contractor, confederate, covenanted

मुत'आहिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठेकेदार, कॉन्ट्रैक्टर, एक व्यक्ति या कंपनी जो सेवा करने या नौकरी करने के लिए सामग्री या श्रम प्रदान करने के लिए अनुबंध करती है, प्रतिवचनबध्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعاہِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعاہِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone