تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mise" کے متعقلہ نتائج
mise کے لیے اردو الفاظ
mise کے اردو معانی
اسم
- مُعاہَدَہ
- سَمْجَھوتا
- تَصْفِیَہ
- (قانون) پروانۂ استحقاق میں مسئلہ یا نکتۂ زیرِ بحث
mise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماسا
وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
مَسّا
جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے
ماصَّہ
(طب) بچوں کی ایک بیماری جس میں پسلی کے کنارے پیٹھ کی طرف چند بال پیدا ہو جاتے ہیں اور جب تک وہ اکھاڑ نہ دیے جائیں بچے کو کھانا پینا ہضم نہیں ہوتا .
misericord
گرجا گھر میں کھٹکے دار نشست کے نیچے کا تختہ جسے اُٹھا دیا جائے تو کھڑے ہوئے آدمی کے لیے سہارے کا کام کرتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mise)
mise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔