تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسی" کے متعقلہ نتائج

مَسی

روشنائی، سیاہی

مِسّی

ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں

مَسی دانی

روشنائی رکھنے کا برتن ، دوات نیز قلمندان ، وہ برتن جس میں مسی رکھتے ہیں ، مسی پاتر

مَسی دان

روشنائی رکھنے کا برتن ، دوات نیز قلمندان ، وہ برتن جس میں مسی رکھتے ہیں ، مسی پاتر

مَسی دھان

رک : مسی دان

مَسی پاتَر

رک : مسی دان

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مَسیں بِھیگْنا

۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

مَسیں بِھیگْنے کا زَمانَہ

(مجازاً) ابتدا، آغاز، اٹھان کا زمانہ

مِسّی کَرْنا

نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا

مِسّی ہونا

مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔

مِسی روٹی

موٹے جھوٹے اناج کی روٹی ، وہ روٹی جو ماش ، مونگ یا چنے کے آٹے سے بناتے ہیں ، دال دلیا۔

مِسی گَر

تانبے کے برتن بنانے والا ، ٹھٹھیرا ، کسیرا ۔

مِسّی لَگانا

مسی ملنا، مسی کی دھڑی جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسی کے معانیدیکھیے

مَسی

masii•मसी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روشنائی، سیاہی

Urdu meaning of masii

  • Roman
  • Urdu

  • roshanaa.ii, syaahii

English meaning of masii

Noun, Feminine

  • ink

मसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोशनाई, स्याही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone