تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماصَّہ" کے متعقلہ نتائج

ماصَّہ

(طب) بچوں کی ایک بیماری جس میں پسلی کے کنارے پیٹھ کی طرف چند بال پیدا ہو جاتے ہیں اور جب تک وہ اکھاڑ نہ دیے جائیں بچے کو کھانا پینا ہضم نہیں ہوتا .

ماسَہ

رک : ماشَہ

ماسا

وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

ماسا مالی سُوتی

گھوڑوں کے دلالوں کی اصطلاح میں پچیس روپے .

مِعْصار

(طب) ایک آلہ جس میں تل وغیرہ کا تیل یا گنے وغیرہ کا رس نکالتے ہیں ، کولھو

ماسارِیقی

ماساریقا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماساریقا کا .

ماسارِیقَہ

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیقا

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

دَہْ ماسَہ

ایک گھاس جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصَوں میں اور دکھن وغیرہ کے بہت سے ملکوں میں پیدا ہوتی ہے زمین پر بِچھی ہوئی اور خاردار جَواسے کی طرح ہوتی ہے، بھول خار کے اُوپر لگتا ہے

ماسار

درخت .

ماسارِیق

ماساریقا (رک) کی جمع .

ماساوَرْت

وہ بھونری جو گھوڑے کی ناک کے نتھنوں پر ہوتی ہے اور سخت معیوب خیال کی جاتی ہے ، اس گھوڑے کا مالک مغرور و متکبر ہو جاتا ہے .

نَو ماسَہ

وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔

چَو ماسَہ

برسات کے مہینے سے متعلق ، برسات کے چار مہینے ، برسات .

بارَہ ماسَہ

a Hindi verse of twelve stanzas describing the characteristic changes of the season and scenery of twelve months

اردو، انگلش اور ہندی میں ماصَّہ کے معانیدیکھیے

ماصَّہ

maassa•मास्सा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ماصَّہ کے اردو معانی

  • (طب) بچوں کی ایک بیماری جس میں پسلی کے کنارے پیٹھ کی طرف چند بال پیدا ہو جاتے ہیں اور جب تک وہ اکھاڑ نہ دیے جائیں بچے کو کھانا پینا ہضم نہیں ہوتا .

 

  • (حیوانیات) چپکنے یا چُوسنے والا عضو .
  • جذب کرنے والی ، چوسنے والی (رگوں کے لیے مستعمل) .

Urdu meaning of maassa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) bachcho.n kii ek biimaarii jis me.n paslii ke kinaare piiTh kii taraf chand baal paida ho jaate hai.n aur jab tak vo ukhaa.D na di.e jaa.e.n bachche ko khaanaa piina hazam nahii.n hotaa
  • (haiv inyaat) chipakne ya chuu.osne vaala uzuu
  • jazab karnevaalii, chuusne vaalii (rago.n ke li.e mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماصَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماصَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone