تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماشَہ" کے متعقلہ نتائج

ماشَہ

آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

ماشَہ تولَہ ہونا

۔اےک حالت پر قیام نہ رہنا۔حالت بدلتے رہنا۔بہت نازک ہونا۔مزاج کے لئے مستعمل ہے۔

کَبھی تولَہ کبھی ماشَہ

غیر مستقبل یا متلوّن مزاج ہے، کبھی کچھ کبھی کچھ، ایک حالت پر قرار نہیں ہے

مِزاج تولَہ ماشَہ ہونا

طبیعت دم بہ دم بدلتے رہنا، نازک مزاج ہونا

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ

۔کنایہ ہے نازک مزاجی سے۔؎

کَہِیں تولَہ، کَہِیں ماشَہ

رک : کبھی تولہ ، کبھی ماشہ نیز گھڑی تولہ گھڑی ماشہ.

گَھڑی تولَہ گَھڑی ماشَہ

۔(کنایۃً) غیر مستقل۔ مزاج۔

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

دَم بَھر میں تَولہ دَم بَھر میں ماشَہ

متلون مزاج کے لیے مستعمل، غیر مستقل مزاجی ، دم بھر میں کچھ دم بھر میں کچھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماشَہ کے معانیدیکھیے

ماشَہ

maashaमाशा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ
  • دلالوں کی اصطلاح میں چوَنی، چار آنے
  • توڑے دار بندوق کا وہ حصّہ جس میں فتیلہ رکھتے ہیں، توڑے دار بندوق کا گھوڑا
  • چھوٹی کیل، کوکہ، پریگ، تار کی بندش جس سے ٹوٹے ہوئے چینی کے برتنوں کو جوڑتے ہیں
  • (زر بافی) تار کی گٹی

شعر

Urdu meaning of maasha

  • Roman
  • Urdu

  • aaTh rattii ka vazan, ek tole ka baarahvaa.n hissaa
  • dalaalo.n kii istilaah me.n chaar aanay
  • to.Dedaar banduuq ka vo hissaa jis me.n fatiila rakhte hain, to.Dedaar banduuq ka gho.Daa
  • chhoTii kiil, koka, pariig, taar kii bandish jis se TuuTe hu.e chiinii ke bartno.n ko jo.Dte hai.n
  • (zar baafii) taar kii giTTii

English meaning of maasha

Noun, Masculine

  • a former weight consisting of eight rattis
  • weight equivalent to 16 grains

माशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आठ रत्ती मान की एक प्रकार की तौल जिसका व्यवहार सोने, चाँदी, रत्नों और ओषधियों के तौलने में होता है
  • आठ रत्ती का एक भार, आठ रत्ती की तोल, तोले का बारहवाँ भाग ।

ماشَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماشَہ

آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

ماشَہ تولَہ ہونا

۔اےک حالت پر قیام نہ رہنا۔حالت بدلتے رہنا۔بہت نازک ہونا۔مزاج کے لئے مستعمل ہے۔

کَبھی تولَہ کبھی ماشَہ

غیر مستقبل یا متلوّن مزاج ہے، کبھی کچھ کبھی کچھ، ایک حالت پر قرار نہیں ہے

مِزاج تولَہ ماشَہ ہونا

طبیعت دم بہ دم بدلتے رہنا، نازک مزاج ہونا

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ

۔کنایہ ہے نازک مزاجی سے۔؎

کَہِیں تولَہ، کَہِیں ماشَہ

رک : کبھی تولہ ، کبھی ماشہ نیز گھڑی تولہ گھڑی ماشہ.

گَھڑی تولَہ گَھڑی ماشَہ

۔(کنایۃً) غیر مستقل۔ مزاج۔

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

دَم بَھر میں تَولہ دَم بَھر میں ماشَہ

متلون مزاج کے لیے مستعمل، غیر مستقل مزاجی ، دم بھر میں کچھ دم بھر میں کچھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone