تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماسا" کے متعقلہ نتائج

ماسا

وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

ماسَہ

رک : ماشَہ

ماصَّہ

(طب) بچوں کی ایک بیماری جس میں پسلی کے کنارے پیٹھ کی طرف چند بال پیدا ہو جاتے ہیں اور جب تک وہ اکھاڑ نہ دیے جائیں بچے کو کھانا پینا ہضم نہیں ہوتا .

مُہاسا

چھوٹی پھنسی جو ایام شباب میں نوجوانوںکے رخساروں پر نکل آتی ہے، وہ دانہ جو گال یا چہرے پر زیادہ تر عنفوانِ شباب میں جوشِ خون سے نکل آتا ہے ؛ (مجازاً) دوسرے اعضائے جسم کا چھوٹا سا دانا

مُماسَّہ

مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔

ماسا مالی سُوتی

گھوڑوں کے دلالوں کی اصطلاح میں پچیس روپے .

ماسار

درخت .

ماسارِیقی

ماساریقا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماساریقا کا .

ماسارِیقَہ

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

ماسارِیقا

جِھلّی کی ایک تہ جو آنتوں کے کسی حصے کو معدے کے بیرونی حصے سے ملحق کرتی ہے .

دَہْ ماسَہ

ایک گھاس جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصَوں میں اور دکھن وغیرہ کے بہت سے ملکوں میں پیدا ہوتی ہے زمین پر بِچھی ہوئی اور خاردار جَواسے کی طرح ہوتی ہے، بھول خار کے اُوپر لگتا ہے

ماسارِیق

ماساریقا (رک) کی جمع .

ماساوَرْت

وہ بھونری جو گھوڑے کی ناک کے نتھنوں پر ہوتی ہے اور سخت معیوب خیال کی جاتی ہے ، اس گھوڑے کا مالک مغرور و متکبر ہو جاتا ہے .

نَو ماسَہ

وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔

نو ماسا

۔ دیکھو نو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماسا کے معانیدیکھیے

ماسا

maasaa•मासा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہینا (عموماً مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل ؛ جیسے : بارہ ماسا وغیرہ) .
  • گوشت .
  • ماشّا .
  • وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

Urdu meaning of maasaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahiina (umuuman murakkabaat me.n bataur juzo-e-dom mustaamal ; jaise ha baarah maasaa vaGaira)
  • gosht
  • maashaa
  • vo firaaqiya giit jis me.n firaaq zada aurat kii zabaan se baarah mahiino.n kii takliif aur kaifiiyat pujar ka byaan hotaa hai

English meaning of maasaa

Noun, Masculine

  • month
  • a certain land-measure, three-fourth of a bigha

मासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = माशा

ماسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone