تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lobe" کے متعقلہ نتائج
lobe کے لیے اردو الفاظ
lobe کے اردو معانی
اسم
- نرمہ
- فص
- کوتا، گوشہ
- کسی عضو یا پتے کا آگے نکلا ہوا گول اُبھار یا حصہ
- بیرونی کان کا نرم معلق زیریں حصہ، بنا گوش
- لختہ
- کان کی لو
- گوشک
lobe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नरमा
- फ़स्स
- कविता, गोशा
- किसी उज़ू या पते का आगे निकला हुआ गोल उभार या हिस्सा
- बैरूनी कान का नरम मुअल्लक़ ज़ीरीं हिस्सा, बना गोश
- लिखता
- कान की लो
- गोशक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَبّا
(خوراک) جسم میں جگر کے نیچے اور گُردوں کے اوپر کمر سے ملا ہوا سفید رنگ کھیری کی وضع کا گوشت کا چھوٹا سا تِکّا جس کے کھانے سے پیشاب کی زیادتی اور شکر کا پیشاب میں آنا کم ہو جاتا ہے
لوبِیا
ماش کی قسم سے ایک غلّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کو گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے
parietal lobe
سر کے با لکل اوپر دماغ کے دو حصوں یا مغز کے ابھاروں میں سے کوئی جو حِسّی اطلاعات کو وصول کر کے باہم مربوط رکھتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lobe)
lobe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔