تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوبان" کے متعقلہ نتائج

لوبان

ایک درخت کا گوند جو آگ پر رکھنے سے خوشبو دیتا ہے، اور اس کا استعمال دوا کے طور پر بھی ہوتا ہے

لوبانی عُود

ایک قسم کا سفید عود

لوبان جَلانا

burn incense

لوبان دان

مٹّی یا دھات کا بنا ہوا وہ برتن جس میں آگ ڈال کر لوبان سلگایا جاتا ہے ، بخور دان .

لوبان دینا

لوبان کی دھونی دینا

لوبان لینا

دھونی لینا

لوبان دانی

چھوٹا لوبان دان، دھوپ دانی

لوبانی

لوبان کان : جس میں لوبان ہو، جس سے لوبان نکلے، لوبان کی طرح کا، دودھ کی طرح سفید، بہت سفید

لوبان کا تیزاب

ایک تیزاب جو لوبان کی تصعید کرنے سے حاصل ہوتا ہے .

کَوڑِیا لوبان

pure white frankincense

اردو، انگلش اور ہندی میں لوبان کے معانیدیکھیے

لوبان

lobaanलोबान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

لوبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا گوند جو آگ پر رکھنے سے خوشبو دیتا ہے، اور اس کا استعمال دوا کے طور پر بھی ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of lobaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka guund jo aag par rakhne se Khushbuu detaa hai, aur is ka istimaal davaa ke taur par bhii hotaa hai

English meaning of lobaan

Noun, Masculine

  • frankincense, olibanum, a resin burnt for its smell, benzoin or gum benjamin

लोबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वृक्ष से निकाला गया सुगंधित गोंद जिसका प्रयोग औषधि के रूप में भी होता है, और जो जलाए जाने पर सुंगंध देता है

لوبان کے قافیہ الفاظ

لوبان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوبان

ایک درخت کا گوند جو آگ پر رکھنے سے خوشبو دیتا ہے، اور اس کا استعمال دوا کے طور پر بھی ہوتا ہے

لوبانی عُود

ایک قسم کا سفید عود

لوبان جَلانا

burn incense

لوبان دان

مٹّی یا دھات کا بنا ہوا وہ برتن جس میں آگ ڈال کر لوبان سلگایا جاتا ہے ، بخور دان .

لوبان دینا

لوبان کی دھونی دینا

لوبان لینا

دھونی لینا

لوبان دانی

چھوٹا لوبان دان، دھوپ دانی

لوبانی

لوبان کان : جس میں لوبان ہو، جس سے لوبان نکلے، لوبان کی طرح کا، دودھ کی طرح سفید، بہت سفید

لوبان کا تیزاب

ایک تیزاب جو لوبان کی تصعید کرنے سے حاصل ہوتا ہے .

کَوڑِیا لوبان

pure white frankincense

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone