تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"labia" کے متعقلہ نتائج

labia

ہونْٹ

labiate

لَبْدار

labial

لب نما

labialism

بولنے میں نُقص ہونا

لَبی

گنے کا اُبلا ہوا رس یا شیرہ، جس سے گڑ شکر وغیرہ بناتے ہیں، راب

لَبُو

ٹھیک.

لوب

کان کی لو

lobe

گوشَہ

لَبّا

(خوراک) جسم میں جگر کے نیچے اور گُردوں کے اوپر کمر سے ملا ہوا سفید رنگ کھیری کی وضع کا گوشت کا چھوٹا سا تِکّا جس کے کھانے سے پیشاب کی زیادتی اور شکر کا پیشاب میں آنا کم ہو جاتا ہے

لُوبا

لوبیا ، ایک قسم کا اناج جس کی پھلی کی ترکاری پکاتے ہیں

لوبَہ

پشتو اصناف شاعری میں سے ایک صنف ، ایک قسم کا پشتو لوک گیت نیز پٹھانوں کا لوک ناچ اور راگنی .

لابَہ

نرم خوئی، خوشامد، آرزو، خواہش

لُوْبَہ

पथरीली भूमि, पहाड़ी इलाक़ो, वह पहाड़ी क्षेत्र जहाँ पानी का अभाव हो।।

لَبَّہ

تالو.

لُبّی

جس سے لعب نکلتا ہو ، لیس دار.

لانبی

رک : لمبی

لَعابی

لعاب (رک) سے منسوب ، لعاب دار ، لیسدار نیز چکنا.

لبّے آنا

تالو کا سوج جانا

لَبّے مارنا

زور زور سے بکٹ بھر کے جلد جلد کوئی چیز اُٹھانا ، بڑے بڑے لقمے جلدی جلدی کھانا.

شَکَرلَبی

خوش گفتاری، شکر ریزی

شیریں لبی

ہونٹوں کی مٹھاس، خوش گفتاری، فصاحت

زیرِیں لَبی

زیریں لب سے متعلق یا منسوب

بالا لَبی قِطْعَہ

(حشریات) حشروں کی کھوپڑی کا وہ قطعہ جو بعض ماہروں کی رائے میں ان چھ معرور قطعات کے علاوہ ہے جن کے اشتمعال یا باہمی ادغام سے کھوپڑی بنتی ہے، یعنی ساتواں قطعہ جس کے جوڑے دار ذائدے جنینی دور میں مدغم ہوکر بالا لب بن جاتے ہیں

دو لَبَئی

(نباتیات) دو لبوں والا یا دو ہونٹ کے مانند (پودا) .

نوش لَبی

شیریں لب ہونے کی حالت ، شیریں لبی ۔

دُم لابَہ کَرْنا

دُم ہلانا.

دُم لابَہ

خوشی میں کتّے کی طرح دُم ہلانا، خوشامد، عاجزی، انکساری

ذُو لَبی

دو ہون٘ٹوں والا (شخص) ؛ (کوئی چیز) جس کے دو حاشیے یا کنارے ہوں .

زیر لَبی

دِھیمی آواز

خَنْدَۂ زیرِ لَبی

مسکراہٹ کی ہلکی سے لہر، تبسم

تِشْنَہ لَبی

تشنہ لب (رک) کی کیفیت و حالت؛ پیاس، طلب، شوق، آرزو

خندہ لبی

good humoured

تَعْلِیبی

کاٹے کے نشان والا ، (نباتات) X کی شکل کا ، متقاطع، چلیپا نما ، انگ : Decussate

غُنْچَہ لَبی

محبویت ، غنچہ دہنی.

optic lobe

دماغ کا عقبی حصّہ جس میں سے بصری عصبہ نکلتا ہے۔.

parietal lobe

سر کے با لکل اوپر دماغ کے دو حصوں یا مغز کے ابھاروں میں سے کوئی جو حِسّی اطلاعات کو وصول کر کے باہم مربوط رکھتا ہے۔.

temporal lobe

دماغ کے دونوں طرف کنپٹی کے اندر کا حصّہ، جس میں نُطق یا بولنے سے تعلق رکھنے والے حصّے شامل ہیں ،فصِ صدغی۔.

جی لَبو پَر آنا

مرنے جیسی حالت ہونا.

بَلَبِی

on the lips

جان بَلَبی

جاں بلب (رک) کا اسم کیفیت ، جاں بلب ہونے یا مرنے کے قریب ہونے کی حالت.

labia کے لیے اردو الفاظ

labia

labia کے اردو معانی

  • ہونْٹ
  • لَب

labia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • होंट
  • लब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (labia)

نام

ای-میل

تبصرہ

labia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone