تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُباب" کے متعقلہ نتائج

لُباب

(ہر چیز کا) خالص مغز (عموماً ” لب “ کے ساتھ مستعمل)

لُبِّ لُباب

خلاصہ، ما حصل، خلاصے کا بھی خلاصہ، مغز ہی مغز، اصلی جوہر، اصل مقصد

ذُو لُباب

ذہین، ہوشیار، عقل مند

لَبابَت

चतुर होना, दक्ष होना, बुद्धि- मान् होना।

لُبُوب

خاص مقرر طریقے سے بنائی ہوئی معجون جس میں بیشتر مغزیات ہوتے ہیں

لَبِیب

دانا، عقلمند مرد، سوجھ بوجھ والا، ذہین، سمجھدار

لِباس

پوشاک، کپڑے، جامہ، پوشش

لَبَّہ

تالو.

لَبّا

(خوراک) جسم میں جگر کے نیچے اور گُردوں کے اوپر کمر سے ملا ہوا سفید رنگ کھیری کی وضع کا گوشت کا چھوٹا سا تِکّا جس کے کھانے سے پیشاب کی زیادتی اور شکر کا پیشاب میں آنا کم ہو جاتا ہے

لُباد

बैल के कंधे पर रखने का जुआ।

لُہاب

جلنا، دُھکنا، شعلہ (دھویں کے بغیر) گرمی (آگ وغیرہ کی)، آنچ

لُعاب

زبان سے رِسنے والی رطوبت یا نمی ، من٘ھ سے نکلنے والی رطوبت ، رال ، تھوک.

لُبان

ایک طرح کا گوند جس کے جلانے سے خوشبودار دھنواں نکلتا ہے ، کنور ، لوبان.

لبوب کبیر

ایک مشہور طاقت کی دوا

لَبِیبَہ

A wise woman.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُباب کے معانیدیکھیے

لُباب

lubaab•लुबाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَبَّ

  • Roman
  • Urdu

لُباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہر چیز کا) خالص مغز (عموماً ” لب “ کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of lubaab

  • Roman
  • Urdu

  • (har chiiz ka) Khaalis maGaz (umuuman lab ke saath mustaamal

English meaning of lubaab

Noun, Masculine

लुबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सार, तत्त्व, मग़ज़, मस्तिष्क (आमतौर पर "होंठ" के साथ प्रयोग किया जाता है )

لُباب کے مرکب الفاظ

لُباب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone