تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوبِیا" کے متعقلہ نتائج

لوبِیا

ماش کی قسم سے ایک غلّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کو گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے

لوبِھیا

لالچی ، حریص ؛ آرزو مند .

لوبھا

حریص، لالچی، طامع ، بخیل، کنجوس

لُوبا

لوبیا ، ایک قسم کا اناج جس کی پھلی کی ترکاری پکاتے ہیں

لُوْبَہ

पथरीली भूमि, पहाड़ी इलाक़ो, वह पहाड़ी क्षेत्र जहाँ पानी का अभाव हो।।

لوبَہ

پشتو اصناف شاعری میں سے ایک صنف ، ایک قسم کا پشتو لوک گیت نیز پٹھانوں کا لوک ناچ اور راگنی .

لَب

(ہر چیز کا) جوہر، ست، اصل، مغز، گودا، مینگ، خالص

لوٹِیا

لوٹا کی تصغیر، چھوٹا لوٹا

لَبیں

دونوں ہونٹ، جیسے لبیں بند ہونا

لَبی

گنے کا اُبلا ہوا رس یا شیرہ، جس سے گڑ شکر وغیرہ بناتے ہیں، راب

لَبُو

ٹھیک.

لَبوں

لب (رک) کی جمع، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، ہونٹ

لوہیا

لوہا (رک) سے منسوب ، لوہے کا ، لوہے کا بنا ہوا یا لوہے کے رنگ کا۔

لَوَیّا

فصل کاٹنے والا شخص، کاشت کار

لوبھی

لالچی، حریص، طامع

اردو، انگلش اور ہندی میں لوبِیا کے معانیدیکھیے

لوبِیا

lobiyaa•लोबिया

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: دال سبزیاں دال

  • Roman
  • Urdu

لوبِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماش کی قسم سے ایک غلّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کو گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے

Urdu meaning of lobiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • maash kii qasam se ek galla jis ka rang safaid hotaa hai, is kii kachchii phaliyaa.n gosht me.n pakaate aur daano.n ko ghanaghanyaa.n kar ke khaate hain, is kii daal bhii istimaal hotii hai

English meaning of lobiyaa

Noun, Masculine

  • a kind of edible bean, kidney bean

लोबिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सब्ज़ी बनाने के काम आने वाली एक पतली लंबी फली, जिस का रंग सफ़ेद होता है, इस की कच्ची फलियां गोश्त में पकाते और दानों को घनघनयां कर के खाते हैं, इस की दाल भी प्रयुक्त होती है, बरबट्टी, उक्त फली के बीज, चारे के लिए प्रयुक्त होने वाला दलहन प्रजाति का एक पौधा, सफ़ेद बोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوبِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوبِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone