تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kheda" کے متعقلہ نتائج
kheda کے لیے اردو الفاظ
kheda کے اردو معانی
اسم
- [اردو] کھیدا
- کھڈا
- بر صغیر میں جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا گیا باڑا
- احاطہ یا جنگلا
kheda के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [उर्दू] ख़ीदा
- खडा
- बर-ए-सग़ीर में जंगली हाथी को पकड़ने के लिए बनाया गया बाड़ा
- अहाता या जंगला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کھیدا
ہاتھیوں کو پکڑنے کا گڑھا جسے پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹ کر مٹی سے چھپا دیتے ہیں نیز اس طریقے سے ہاتھیوں کے پکڑنے کا طریقہ یا انداز
کَھڑائی
کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.
کِھڈا
جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.
کَھڑے گھاٹ کَپڑے دُھلْوانا
۔کھڑے گھاٹ دُھلوانا۔ جلدی کے لئے بغیر بھٹّی چڑھائے صرف صابون وغیرہ سے کپڑے دھلوانا۔ گھاٹ پر جا کر۔ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kheda)
kheda
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔