تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا

۔ حریان رہ گیا کی جگہ۔ گویا سانپ سونگھ گیا جہاں کھڑی تھی وہیں کھڑی کی کھڑی رہ گئی۔

کَھڑے کا کَھڑا رَہ جانا

حیران یا مبہوت رہ جانا.

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

مُنْھ کا نِوالَہ مُنْھ میں ، ہاتھ کا ہاتھ میں رَہ گَیا

staggered, aghast, taken aback, stunned

مُنہ کا مُنہ میں، ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

سنتے ہی اوسان اُڑگئے ، حیرت کا عالم چھاگیا.

مُنْھ کا مُنْھ میں ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

۔جب کوئی شخص کھانا کھاتے ہیں کسی صدمہ کی خبر سن کر فوراً کھانا چھوڑ دے۔ وہاں بولتے ہیں یعنی خبر سنتے ہی حیرت کا عالم چھاگیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا کے معانیدیکھیے

کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا

kha.De kaa kha.Daa rah gayaaखड़े का खड़ा रह गया

  • Roman
  • Urdu

کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا کے اردو معانی

  • ۔ حریان رہ گیا کی جگہ۔ گویا سانپ سونگھ گیا جہاں کھڑی تھی وہیں کھڑی کی کھڑی رہ گئی۔

Urdu meaning of kha.De kaa kha.Daa rah gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ hariyaaN rah gayaa kii jagah। goya saa.np suungh gayaa jahaa.n kha.Dii thii vahii.n kha.Dii kii kha.Dii rah ga.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا

۔ حریان رہ گیا کی جگہ۔ گویا سانپ سونگھ گیا جہاں کھڑی تھی وہیں کھڑی کی کھڑی رہ گئی۔

کَھڑے کا کَھڑا رَہ جانا

حیران یا مبہوت رہ جانا.

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

مُنْھ کا نِوالَہ مُنْھ میں ، ہاتھ کا ہاتھ میں رَہ گَیا

staggered, aghast, taken aback, stunned

مُنہ کا مُنہ میں، ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

سنتے ہی اوسان اُڑگئے ، حیرت کا عالم چھاگیا.

مُنْھ کا مُنْھ میں ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

۔جب کوئی شخص کھانا کھاتے ہیں کسی صدمہ کی خبر سن کر فوراً کھانا چھوڑ دے۔ وہاں بولتے ہیں یعنی خبر سنتے ہی حیرت کا عالم چھاگیا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑے کا کَھڑا رَہ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone