تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُودِی" کے متعقلہ نتائج

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خُودی میں نَہ رَہنا

۔دیکھو آپے میں نہ رہنا۔

خُودی سے باہَر ہونا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

خودی اَور خدائی میں بَیر ہے

غرور اور خدا میں عداوت ہے، خدا غرور کو پسند نہیں کرتا

بے خُودِی کا جوش ہونا

بے خودی طاری ہونا

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

سَر خُودی

خود سری، خود مختاری

نُورِ خُودی

وہ شانِ جمالی جو انسان میں خودی کی ریاضتوں سے پیدا ہوتی ہے ، معرفت الٰہی ۔

عَالَمِ بِے خُوْدِی

خودی سے سوا ہو جانے کی حالت

صَہْبائے خُودی

غرور کی شراب، غرور، خودی

تَعْمِیرِ خُودی

اپنی شخصیت کو بلند کرنا، اپنے شعور اور نفس کو بلند کرن، اپنی سوچ اور فکر کی تعمیر

اِعْزازِ خُودی

honour of the self, ego

اِنْعامِ خُودی

خود شعوری کا صلہ

مِزاج میں خُودی سَمانا

مزاج میں خود پسندی کا اثر ہونا، مزاج میں غرور پیدا ہونا

یَک گُونَہ بے خُودی

ایک طرح کی مدہوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں خُودِی کے معانیدیکھیے

خُودِی

KHudii•ख़ुदी

نیز : خُدی

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

خُودِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری
  • خود پسندی، انانیت، نخوت، غرور، تکبر، خود سری، خود رائی، خود مختاری
  • خود غرضی
  • (تصوف معرفت) انانیت کو کہتے ہیں یہ دو قسم پر ہے ایک اپنی خودی دوسری حق کی جس کو انا مطلق کہتے ہیں

فعل متعلق

  • خود بخود، اپنے طور پر

شعر

Urdu meaning of KHudii

  • Roman
  • Urdu

  • apnii zaat, nafas, ruuh, sha.uur zaat, Khud sha.uurii
  • Khud pasandii, anaaniiyat, Garuur, takabbur, Khud sirii, Khud raa.ii
  • Khud Garzii
  • (tasavvuf maarfat) anaaniiyat ko kahte hai.n ye do qism par hai ek apnii Khudii duusrii haq kii jis ko anaa mutlaq kahte hai.n
  • KhudabKhud, apne taur par

English meaning of KHudii

Noun, Feminine

  • self-consciousness
  • ego, self-esteem, vanity, pride
  • selfishness
  • egotism, self-respect, pride, ego

ख़ुदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपना स्तित्व, आत्मा, नफ़्स, रूह, शऊर-ए-ज़ात, स्वचेतना, आत्म ज्ञान
  • आत्म प्रशंसा, आत्म भाव, अहंकार, ग़ुरूर, तकब्बुर, घमंड, ख़ुद सरी, आत्म-महत्व, आत्म-निर्भरता
  • स्वार्थ
  • (सूफ़ीवाद) इसे अहंकार कहते हैं। यह दो तरह का होता है एक स्वयं का अहंकार दूसरा सत्य का जिसको परम सत्य कहते हैं

क्रिया-विशेषण

  • स्वयं से ही, अपने तौर पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُودِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُودِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone