تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیدا لینا" کے متعقلہ نتائج

کھیدا لینا

(بٹیر بازی) کسی کے درپے ہونا ، پیچھے پڑنا یا جھگڑنا .

قَواعِد لینا

فوج سے ورزش یا پریڈ کرانا ، جنگی قاعدوں کا برتاؤ دیکھنا ، کرتب دیکھنا ؛ ایسا کام جس میں بار بار اٹھنا بیٹھنا پڑے.

ہاتھ میں لینا پات میں کھانا

live from hand to mouth

قَبْر کھود لانا

جہاں سے ممکن ہو تلاش کرکے لانا

قَبْر کھود کَر لانا

جہاں سے ممکن ہو تلاش کر کے لانا ، پاتال سے ڈھون٘ڈ کر لانا.

قَد نِکال لانا

قد بڑھانا ، لمبا ہونا ، دراز قد ہونا .

کِھسْکا لینا

سرکا لینا، ہٹا لینا، سرکانا، کھسکانا.

کانٹا کَر لینا

کانٹا یا تقسیم کا عمل صحت کرنا

کَلیجا کھا لینا

۔ کہتے ہیںبکہ ڈائن کلیجا کھا لیتی ہے۔ ؎

کَلیجا تھام لینا

۔ بیتابی کی شدّت سے جگر پکڑ لینا۔ مضطرب ہوجانا۔ ؎

کَلیجا پَکَڑ لینا

۔۱۔کلیجے پر ہاتھ رکھ لینا۔ صدمہ یا مصیبت کے وقت۔ ؎ ۲۔(عو) چھاتی جکڑ دینا۔ اس دوانے تو کلیجہ پکڑ لیا۔

کَلیجَہ نِکال لینا

سب سے بہتر او عزیز چیز نکال لینا ؛ دوسرے کا مال مار لینا .

کَلیجا نِکال لینا

۔۱۔ ڈائن کی طرح جگر کھا جانا۔ ۲۔فریفتہ کرلینا۔ ؎ ۳۔ بہتر چیز نکال لینا۔ ۴۔دوسرےکا مال مار لینا۔

کَلیجَہ تھام لینا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

کَلیجَہ پَکَڑ لینا

، کسی تکلیف یا صدمے سے سینے پر ہاھ رکھ لینا یا اسے ہاتھ سے دبوچنا ، سخت صدمے سے بے چین ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیدا لینا کے معانیدیکھیے

کھیدا لینا

khedaa lenaa•खेदा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھیدا لینا کے اردو معانی

  • (بٹیر بازی) کسی کے درپے ہونا ، پیچھے پڑنا یا جھگڑنا .
  • (چڑی ماری) پرند کا مخالف پرند کو اپنے پاس سے بھگانے کے لیے پیچھے پڑنا ، اپنے رہنے کی جگہ نہ ٹھیرنے دینا ، ستانا ، دق کرنا .

Urdu meaning of khedaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (baTer baazii) kisii ke darpe honaa, piichhe pa.Dnaa ya jhaga.Dnaa
  • (chi.Dii maarii) parind ka muKhaalif parind ko apne paas se bhagaane ke li.e piichhe pa.Dnaa, apne rahne kii jagah na Thiirne denaa, sataanaa, diq karnaa

खेदा लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱. (बटेर बाज़ी) किसी के दरपे होना, पीछे पड़ना या झगड़ना
  • ۲. (चिड़ी मारी) परिंद का मुख़ालिफ़ परिंद को अपने पास से भगाने के लिए पीछे पड़ना, अपने रहने की जगह ना ठीरने देना, सताना, दिक़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیدا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیدا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone