تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jog" کے متعقلہ نتائج
jog کے لیے اردو الفاظ
jog کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹھیلنا یا جھنجھوڑنا
- اچانک ہلکے سے ہلا کر دھکیلنا
- یاد دہانی یا خیال کے لیے ٹہوکا دینا
- یاد تازہ کرنا
- حرکت دینا
- کسی انجن وغیر ہ کو دھکے یا دھکوں کے ساتھ چلانا
- گھوڑے کی طرح باقاعدہ چال چلنا
- (طباعت) کارڈیا کا غذ کو کسی سطح سے بہ احتیاط ٹھوک کر ایک سا کرنا جیسا کہ جاگنگ مشین سے کیا جاتا ہے
فعل لازم
- ڈگمگاتے یا ہچکولا کھاتے قدموں کا اٹھنا
- ہلکی ورزش کی صورت میں آہستہ روانہ ہونا
- چل دینا
- راہ لینا
- کسی نہ کسی طرح کام چلے جانا
- کسی نہ کسی طرح وقت گزارنا
- ورزش کی خاطر آہستہ آہستہ دوڑنا
- ست روی سے چلنا کہ جس میں کوئی خاص فاصلہ طے نہ ہو
- دھچکے کھاتے چلنا
- جھومتے چلنا
- گرتے پڑتے چلنا
- مرے پاؤں چلنا (on یا along کے ساتھ)
اسم
- ہلکی ورزش
- آہستہ دوڑنے کی حرکت یا جگہ، دھکا، ٹہو کا یا ہلکا جھٹکا
- توجہ دلانے کے لیے ٹہوکا
- ہچکولا
- روک
- دھچکا
- نجاری، معماری) قائمة الزاویہ کٹاؤ)
- (میکانیات) صف یا سیدھ میں اچانک اور بے قاعدہ تبدیلی
jog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ठेलना या झंझोड़ना
- अचानक हल्के से हिला कर धकेलना
- याददेहानी या ख़्याल के लिए टहोका देना
- याद ताज़ा करना
- हरकत देना
- किसी इंजन वग़ैरा को धक्के या धक्कों के साथ चलाना
- घोड़े की तरह बाक़ायदा चाल चलना
- (तबाअत) कार्डिया काग़ज़ को किसी सतह से बह एहतियात ठोक कर एक सा करना जैसा कि जॉगिंग मशीन से किया जाता है
अकर्मक क्रिया
- डगमगाते या हिचकोला खाते क़दमों का उठना
- हल्की वरज़िश की सूरत में आहिस्ता रवाना होना
- चल देना
- राह लेना
- किसी ना किसी तरह काम चले जाना
- किसी ना किसी तरह वक़्त गुज़ारना
- वरज़िश की ख़ातिर आहिस्ता आहिस्ता दौड़ना
- सत रवी से चलना कि जिस में कोई ख़ास फ़ासिला तै ना हो
- धचके खाते चलना
- झूमते चलना
- गिरते पड़ते चलना
- मरे पांव चलना (on या along के साथ
संज्ञा
- हल्की वरज़िश
- आहिस्ता दौड़ने की हरकत या जगह, धक्का, टहो का या हल्का झटका
- तवज्जा दिलाने के लिए टहोका
- हिचकोला
- रोक
- धचका
- नज्जारी, मामारी) क़ाइमऩ इलिज़ा व्य कटाऊ
- (मीकानयात) सफ़ या सीध में अचानक और बेक़ाइदा तबदीली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جوگ چال
وہ زمانہ جب آفتاب (اپنی گردش پوری کرنے کے بعد خط استوا سے گزر جاتا ہے ، اعتدال شب و روز ، اعتدالین).
جوگ مایا
تپسیا یا ریاضت و عبادت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت، ما فوق الفطرت افعال انجام دینے کی قوت، جوگ کی پراسرار طاقتوں کی دیوی
جوگ نِدْرا
نین٘د کی قسم جو مریدوں اور عقیدت مندوں کو مریدوں یا یوگیوں کی بتائی ہوئی ریاضت کے زریعہ حاصل ہوتی ہے ، نیم خوابی ، نیم حالت استغراق ، سونے جاگنے کی کیفیت یا بظاہر نِین٘د لیکن اصلیت میں عالم بیداری.
جوگ بَذَر
(نباتیات) اس طریقے میں میل کھانے والے زواجہ ہم شکل ہوتے ہیں مثلاََ اسپائروگیر اور میوکر ان کے ملاپ سے جو خلیہ حاصل ہوتا ہے وہ جوگ بذر کہلاتا ہے .
جوگ بَذْرَہ
(نباتیات) ان فطروں میں تناسلی اعضا موجود ہوتے ہیں تناسلی ملاپ کا نتیجہ عموما ایک یبض بذرہ یا جوگ بذرہ ہوتا ہے .
جوگ مایا جی کا پَنکھا
(ہندو) جوگ مایا جی (رک) کے مندر (واقع قطب دہلی) پر چڑھانے کے لیے جلوس کی شکل میں لے جایا جانے والا آراستہ پن٘کھا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jog)
jog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔