تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جوگ کَرنا

ریاضت کرنا ، دنیا چھوڑ کر خدا کی عبادت میں لگ جانا ، جوگی بننا.

جاگا کَرنا

رک:جگہ کرنا.

جَگَہ کَرنا

گھر کرنا،مقیم ہونا،ٹھہرنا۔

میں جَگَہ کَرنا

قابلِ قدر ہونا، محبّت کرنا،متاثر کرنا

جَگَہ دَرْد کرنا

بدن کے کسی حصہ میں درد ہونا

جَگَہ خالی کَرنا

جگہ چھوڑ دینا،جگہ دینا۔

جَگَہ پَیدا کَرنا

رک : جگہ پکڑنا معنی نمبر ۲۔

جَگَہ دِل میں کَرنا

محبت پیدا کرنا، رسوخ پیدا کرنا

دِل میں جَگَہ کَرْنا

قابل قدر ہونا، محبّت کرنا، متاثر کرنا

جَگَہ تَنگ کَرنا

گنجائش نہ رکھنا،جگہ روکنا۔

جَگَہ گَرْم کَرْنا

بیٹھنا

جَگ ہَنسائی کَرنا

ایسا کام کرنا جس پر دنیا کے لوگ ہنسیں

آنکھ میں جَگَہ کَرْنا

نگاہ میں قدر و منزلت حاصل کرنا، دل میں گھر کرنا

میں جَگَہ پَیدا کَرنا

قدر دان بنالینا،اہمیت منوالینا،اپنی طرف مائل کرلینا

جَگ شاہی کَرْنا

دنیا کی بادشاہی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگ کَرنا کے معانیدیکھیے

جوگ کَرنا

jog karnaa•जोग करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جوگ کَرنا کے اردو معانی

  • ریاضت کرنا ، دنیا چھوڑ کر خدا کی عبادت میں لگ جانا ، جوگی بننا.

Urdu meaning of jog karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • riyaazat karnaa, duniyaa chho.Dkar Khudaa kii ibaadat me.n lag jaana, jogii banna

जोग करना के हिंदी अर्थ

  • तपस्या करना, संसार छोड़कर भगवान की आराधना करना, योगी बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone