تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jogger" کے متعقلہ نتائج

jogger

آہستہ دوڑنے والا

جِگَر

وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی

جُوں کَر

جیسے ، جس طرح ؛ کسی طرح ، جس طرح ممکن ہو ۔

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جوگَہ

لیموں ، کھٹا وغیرہ کی ایک قسم ، لاط : جنس Citrus.

جَھگّاڑ

بہت لڑائی جھگڑا کرنے والا.

جوگَن

جوگی کی تانیت، جوگی کی بیوی، اقیرنی

جگاڑ

حل، ترکیب، کام چلاؤ حل، کسی مشکل کام کو حل کرنے کے لیے کوئی آسان ترکیب نکال کر کرنا

جوگار

رک : جگار ، جگالی.

جوگیس

رک : جوگیشور .

جُوہَڑ

چھوٹی اورمعمولی جھیل جس میں چاروں طرف سے برساتی پانی جمع ہوجائے اوراس کا کسی طرف سے نکاس نہ ہو، بارانی تالاب، جھیل، پوکھر، ڈبرا

جوتَر

رک : جوترا.

جَوذَر

ایک چھوٹا خاردار درخت ، اس کی شاخیں سرخ جڑ موٹی پتے جنگلی ناسپاتی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھل گول ہوتا ہے جسے آدمی کھاتے ہیں ، غبیرا ، سنجد .

جُگار

جوا ، قمار بازی ۔

جُنْجَر

سرخ سیاہی مایل ایک گھاس جسے سرخ مرد کہتے ہیں اور عربی میں عصی الراعی کہتے ہیں . لاط : Polygonum amphiblum .

jogger کے لیے اردو الفاظ

jogger

ˈdʒɒɡ.ər

jogger کے اردو معانی

اسم

  • آہستہ آہستہ دوڑنے والا
  • جاگر
  • سست رفتاری سے چلنے والا
  • ٹہوکا دینے والا
  • راہ رو
  • گرتے پڑتے چلنے والا
  • سست قدم
  • دھکا دینے والا

jogger के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आहिस्ता आहिस्ता दौड़ने वाला
  • जागर
  • सुस्त रफ़्तारी से चलने वाला
  • टहोका देने वाला
  • राहरू
  • गिरते पड़ते चलने वाला
  • सुस्त क़दम
  • धक्का देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jogger)

نام

ای-میل

تبصرہ

jogger

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone