تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگ بَر" کے متعقلہ نتائج

جوگ بَر

مناسب شوہر ، لائق بر ، کفو ، ہم پلہ مرد.

بَر جوگ

شادی کے قابل لڑکی، بالغ لڑکی

جَگَہ بَھر جانا

بیٹھنے کی گنجائش باقی نہ رہنا،نشست نہ ملنا

جَگ بَیری ہونا

ساری دنیا کا کسی سے دشمنی ہونا۔

جھاگ بَھر لانا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

بُری جَگَہ

پیچھے کے سوراخ میں

دُنْیا بُری جَگَہ ہے

دنیا سے بھلائی کی توقع فضول ہے ، یہاں کوئی اچھا نہیں ہے.

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ

انسان کی وطن میں قدر نہیں ہوتی ہے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

آپ برے جگ برا

اگر آدمی خود برا ہو سب کو برا سمجھتا ہے

پَتَّھر اَپنی ہی جَگَہ بھاری ہوتا ہے

انسان کی وقعت اپنی جگہ یا مقام پر ہی ہوتی ہے .

اَکَل کُھری کُھری جَگ سے بُری

اکل کھرا جگ سے برا (رک) کی تانیث.

تِل بَھر جَگَہ نَہ ہونا

ذرا سی بھی گنجائش نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگ بَر کے معانیدیکھیے

جوگ بَر

jog-bar•जोग-बर

  • Roman
  • Urdu

جوگ بَر کے اردو معانی

  • مناسب شوہر ، لائق بر ، کفو ، ہم پلہ مرد.

Urdu meaning of jog-bar

  • Roman
  • Urdu

  • munaasib shauhar, laayaq bar, kuphv, hampallaa mard

जोग-बर के हिंदी अर्थ

  • योग्य पति, समरूप, बराबर, हमपल्ला मर्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگ بَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگ بَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone