تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنگ" کے متعقلہ نتائج

جُنگ

دھن ، محویت ، جوش.

جَن٘گ

لڑائی، معرکہ، رزم، محاربہ، پیکار

جَنْگ کرنا

لڑنا، جھگڑنا

جَنگ ہونا

war to break out, to be engaged in fighting

جَنگ و جِدال

لڑائی بھڑائی، رگڑاد جھگڑا، دنگہ فساد، قتال و جدال

جَنْگ ھَنْسائی

public ridicule.

جَنْگِ ہَوائی

आकाश में वायुयानों द्वारा लड़ाई, वायु-युद्ध।

جَنگ کھولْنا

جن٘گ شروع کرنا ، لڑائی مسلط کرنا .

جَنگ بَنْدی

جنگ بندی ہونے کی حالت یا کیفیت، دو ملکوں کے درمیان صلح مصالحت کے لیے عارضی جنگ روکنے کے لیے کیا گیا معاہدہ

جَنگ چھیڑْنا

جن٘گ چھڑنا (رک) کا متعدی .

جَنْگ پَسَنْد

जिसे युद्ध और रक्तपात अच्छा लगता हो, युद्धप्रिय।

جَن٘گ آشْنا

جن٘گ کرنے سے واقف ، جن٘گ جو ، جن٘گ پسند.

جَنگ آزْما

رجوع کیجیے: جنگ آزمودہ

جنگ باز

ایسا شخص جو جنگ کرنے کی خواہِش رکھتا ہو، وہ شخص جس کو ہر مشکل کا حل لڑائی میں دکھائی پڑتا ہو

جَنگ نامَہ

ایسی نظم یا نثر جس میں جن٘گ کے واقعات بیان کیے گئے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنگ کے معانیدیکھیے

جُنگ

ju.ng•जुंग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

جُنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھن ، محویت ، جوش.
  • ۔مونث۔ جوش۔ دھُن۔ محوِیَت۔ وہ اپنی جُنگ میں تھی اس کو کسی کی کیا خبر۔

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر۔ مٹّھا۔ پشتارہ۔ بڑی بیاض۔ استاد کی غزلوں کا جُنگ اٹھا بغل میں مارا ہے۔ ۲۔ایک جلد جس میں کئی کتابیں ہوں۔
  • بیاض جس میں اشعار درج ہوں ، پشتارہ ، بنڈل ، طباق .
  • ایک جلد جس میں کئی کتابیں ہوں

اسم، مذکر

  • جنس لبلاب ، جنس ہرن کھری ، جن٘گلی لبلاب کی بیل اور اس کا ساگ ، لاط : Convolvulus argenteus .

Urdu meaning of ju.ng

  • Roman
  • Urdu

  • dhan, mahviyat, josh
  • ۔muannas। josh। dhun। maho-e-yat। vo apnii junag me.n thii is ko kisii kii kyaa Khabar
  • ۔(ha) muzakkar। maThThাa। pushtaara। ba.Dii byaaz। ustaad kii Gazlo.n ka junag uThaa baGal me.n maaraa hai। २।ek jalad jis me.n ka.ii kitaabe.n huu.n
  • byaaz jis me.n ashaar darj huu.n, pushtaara, banDal, tabaaq
  • ek jalad jis me.n ka.ii kitaabe.n huu.n
  • jins lablaab, jins hiran kharii, janglii lablaab kii bail aur is ka saag, laat ha Convolvulus argenteus

English meaning of ju.ng

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • bundle of papers, notebook, etc.to write down couplets or important things

Noun, Masculine

  • a pot-herb, Convolvulus argenteus
  • a certain tree

जुंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की करधनी जिसमें धुंघरू लगे रहते हैं और जिसे नाच के समय अहोर, धोबी आदि कमर में बाँधते हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ۔(ह) मुज़क्कर। मठ्ठ्াा। पुश्तारा। बड़ी ब्याज़। उस्ताद की ग़ज़लों का जुनग उठा बग़ल में मारा है।
  • विधारा नामक वृक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone