تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگ لینا" کے متعقلہ نتائج

جوگ لینا

ترک دنیا کرنا، دنیا سے کنارہ کش ہونا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بن جانا

جَگَہ لینا

بدل لینا،قائم مقام ہونا۔

جھاگ لانا

بپھرنا، جوش میں آنا، جھگیانا .

جَگَہ نِکال لینا

رک : جگہ لینا،مقام حاصل کر لینا۔

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

جھاگ پَر جَھاگ لانا

بہت زیادہ غصہ کرنا، غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

مُنہ پَر جھاگ لانا

نہایت غصہ کرنا ، خفگی کا اظہار کرنا ، غصے کے عالم میں بڑبڑانا ۔

کِسی جَگَہ کو سَر پَر اُٹھا لینا

بچوں کا دنگا مچانا

جھاگ بَھر لانا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگ لینا کے معانیدیکھیے

جوگ لینا

jog lenaa•जोग लेना

محاورہ

مادہ: جوگ

  • Roman
  • Urdu

جوگ لینا کے اردو معانی

  • ترک دنیا کرنا، دنیا سے کنارہ کش ہونا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بن جانا

Urdu meaning of jog lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • tark-e-duniyaa karnaa, duniyaa se kanaaraakash honaa, faqiirii iKhatiyaar karnaa, jogii bin jaana

English meaning of jog lenaa

  • to retire from the world, become or live like an ascetic

जोग लेना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया त्याग देना, दुनिया से अलग थलग हो जाना, फ़क़ीर बन जाना, साधु बन जाना, जोगी बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone