تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hulk" کے متعقلہ نتائج
hulk کے لیے اردو الفاظ
hulk کے اردو معانی
اسم
- پرانے جہاز کا پٹا
- ناقابل استعمال جہاز کا ڈھانچا
- بھاری اور غیر حرکت پذیر چیز یا انسان
- کسی بھی پرانے اور تباہ شدہ ڈھانچے کا خول
- (اکثر جمع) گودام کے طور پر استعمال ہونے والا پرانا یا تباہ شدہ جہاز جو پہلے قید خانے کے طور پر استعمال ہوتا تھا
فعل لازم
- بھاری وجود کے ساتھ نظر آنا یا ظاہر ہونا (عام طور پر up کے ساتھ)
- ۔ (برطانوی) (بولی) بھونڈے انداز میں کام کرنا یا چلنا
hulk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पुराने जहाज़ का पट्टा
- नाक़ाबिल इस्तिमाल जहाज़ का ढांचा
- भारी और ग़ैर हरकत पज़ीर चीज़ या इंसान
- किसी भी पुराने और तबाह शूदा ढाँचे का ख़ौल
- (अक्सर जमा) गोदाम के तौर पर इस्तिमाल होने वाला पुराना या तबाह शूदा जहाज़ जो पहले क़ैदख़ाने के तौर पर इस्तिमाल होता था
अकर्मक क्रिया
- भारी वजूद के साथ नज़र आना या ज़ाहिर होना (आम तौर पर up के साथ
- ۔ (बर्तानवी) (बोली) भोंडे अंदाज़ में काम करना या चलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُلْکارْنا
جانور (مرغ ، کتے وغیرہ) کو لڑنے یا حملہ کرنے پر اکسانا، پرندوں کو اڑانے کے لیے ہشکارنا ، لشکارنا۔
حُلْقُوم مارنا
(کُشتی) جس کو زبر سدست مقابل نے دونوں ہاتھوں پر اٹھا کر دے مارے کا ارادہ کیا ہو اس کا معا اپنی ٹانگ اس کے حلقوم پر مارنا
حَلْق
وہ مقام جو دہن نرخرہ اور مری کے درمیان ہے، گلا (منھ کے اندر کا وہ حصہ جس سے گزر کر غذا معدے تک پہنچتی ہے اور جو سانس کا بھی راستہ ہے)، جو کچھ حلق میں ہلگ گیا اس کا علاج پانی سے کرے
ہُلَّڑ
شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hulk)
hulk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔