تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہولَڑ" کے متعقلہ نتائج

ہولَڑ

جنین، مضغہ، پیٹ کا بچہ، پیٹ کا جنا ہوا، نوزائیدہ

ہُولَڑ

رک : ہلڑ

ہُلَّڑ

شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ

ہالڑ

حرکت کرنا، ہلنا، حرکت

اَلَّڑ

(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.

ہولَہ

احمق ؛ متلون مزاج ، بے ڈھب شخص ، ہولو ۔

ہَلَڑْ ہَلَڑ

ہل ہل کے ، جھوم جھوم کے .

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

ہولے

۔(ھ۔بالفتح) سہج سے۔ آہستہ۔ بتدریج۔

ہولو

(عو) متلون مزاج

ہولی

ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں

ہولا

۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔

ہولے

آہستہ، بتدریج، ہلکے، دھیمے پن سے، سہج سہج، تراکیب میں مستعمل

ہَولا

ہول، خوف، ڈر، دہشت

اَوَّلی

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہولَڑ کے معانیدیکھیے

ہولَڑ

hola.D•होलड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہولَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنین، مضغہ، پیٹ کا بچہ، پیٹ کا جنا ہوا، نوزائیدہ
  • گیت جو بچے کی پیدائش پر گائے جاتے ہیں

Urdu meaning of hola.D

  • Roman
  • Urdu

  • janiin, mazGaa, peT ka bachcha, peT ka jana hu.a, nauzaa.iida
  • giit jo bachche kii paidaa.ish par gaay jaate hai.n

होलड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नया उत्पन्न बच्चा, होरिल
  • बच्चे के जन्म के समय गाया जाने वाला एक प्रकार का गीत, गीत जो बच्चे की पैदाइश पर गाए जाते हैं

ہولَڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہولَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہولَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone